Sunday, July 12, 2020

Answers of para 4 part 3

*بسم اللہ الرحمن الرحیم*

پارہ 4

      *Lesson 3*

         

*سورہ ال عمران ایت نمبر165 تا 198* 
🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺

*سوال نمبر 1* *شہید ذندہ ہیں* اب بات کی دلیل کس آیت میں ملتی ھے ؟ آیت نمبر لکھیں اور تفصیل سے جواب دیں؟؟                   
جواب 1- ۔۔۔۔
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر 2* : آیت نمبر173 ( حسبنا اللہ و نعم الوکیل) یہ کلمہ کن دو انبیاء نے پڑھا تھا؟ تفسیر سے جواب دیں
*جواب*
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*سوال نمبر3* آیت نمبر175 میں مومن کو کس بات کا حکم دیا گیا ھے؟
*جواب*۔۔۔۔۔
  🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
               
*سوال نمبر 4*: آیت 179: پاک نا پاک الگ ہوجائیں گے سے کیا مراد ہے ؟ تفسیر سے جواب دیں
جواب۔۔۔۔
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*سوال نمبر5* آیت نمبر 180 بخیل کا قیامت۔کے دن کیا انجام ہوگا؟تفسیر سے جواب دیں
جواب۔۔۔۔
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*سوال نمبر6*: آیت 185 میں کامیاب شخص کی کیا صفات بتائں گئ ھیں؟؟آیت سے  جواب دیں
جواب۔۔۔۔ 
  🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر 7* آیت 186 میں آزمائش کس کو کہا ہاں  جارھا ہے؟
جواب۔۔۔۔
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر8*ایت نمبر191 بیمار کے لیے نماز کیا طریقہ بتایا اور تفسیر مین ایک حدیث ای وہ بھی بتائیں؟
جواب..
⛤⛤⛤⛤⛤⛤🌻

Answer 1 

  سورہ آل عمران آیت نمبر169اسے اس بات کی دلیل ملتی ہے کہ شہید زندہ ہے ہے اس آیت میں اللہ تعالی فرماتے ہیں جو لوگ اللہ کی راہ میں شہید کئے گئے ہیں ان کو ہرگز مردہ نہ سمجھیں بلکہ وہ زندہ ہیں اپنے رب کے پاس روزیاں دیئے جاتے ہیں شہداء کی زندگی حقیقی ہے یا مجازی یقینا حقیقی  ہے لیکن اس کا شعور اہل دنیا کو نہیں.... جیسا کہ کہ سورہ بقرہ آیت نمبر 154. بےبی یہ بات کہی گئی ہے (ترجمہ)  اور اللہ تعالی کی راہ کے شہیدوں کو مردہ مت کہو وہ زندہ ہیں لیکن تم نہیں سمجھتے154بعض کہتے ہیں کہ قبروں میں ان کی روحیں لوٹا دی جاتی ہے اور وہ االلہ کی نعمتوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں بعض کہتے ہیں کہ جنت کے پھلوں کی خوشبو نہیں آتی ہے جن سے ان کے معطر رہتے ہیں لیکن حدیث سے ایک تیسری شکل معلوم ہوتی ہے اس لیے وہی صحیح ہے وہ یہ ہے کہ ان کی روح ہے سبز پرندوں کے جوب یا سینوں میں داخل کردی جاتی ہے اور وہ جنت بھی کھاتی پھرتی اور اس کی نعمتوں سے مستفید ہوتی ہے Answer 2

حدیث سے حسبنا اللہ ونعم الوکیل پڑھنے کی فضیلت وارد ھے یعنی حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کلمہ پڑھا نیز صحیح بخاری وغیرہ میں ہے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کو جب آگ میں ڈالا گیا وہ آپ کی زبان پر یہی الفاظ تھے

Answer  3

 کہ وہ کافروں سے نہ ڈرے اور اللہ کا خوف رکھے یعنی جب شیطان اس شک  مبتلا کریں مومن کو چاہیے کہ وہ صرف اللہ پر بھروسہ رکھے اور اسی کی طرف رجوع کریں اللہ تعالی خود فرمارہے ہیں کہ تم کافروں سے نہ ڈرو اور میراخوف رکھو اگر تم مومن ہو اور میں تمھیں کافی ہو جاؤں گا اور تمہارا ناصر ہوگا

Answer  4

اللہ تعالی آزمائش کی بھٹی سے ضرور گزارتا ہے تاکہ اس کے دوست واضح اور دشمن ذلیل ہو جائیں مومن صابر منافق سے الگ ہوجائے جس طرح میں اللہ تعالی نے اہل ایمان کو آزمایا جس سے ان کی مان صبروثبات اور جذبہ اعداد کا اظہار ہوا اور منافقین نے اپنے اوپر جو نفع کا پردہ ڈال رکھا تھا وہ بے نقاب ہوگیا

 Answer  5

 بخیل کے بارے میں بیان کیا گیا ہے جو اللہ کے دیے ہوئے مال کو اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرتا حتی کہ اس سے زکوۃ بھی نہیں نکالتا ہے قیامت والے دن اس کے مال کو ایک زہریلا اور نہایت خوفناک سانپ بنا کر کر طوق  کی طرح اس کے گلے میں ڈال دیا جائے گا وہ سانپ اس کی bancheinپکڑے گا اور کہے گا تیرا مال ہو میں تیرا خزانہ ہوں

 Answer  6

 جو شخص  قیامت والے دن آگ سے ہٹا دیا جائے گا وہ جنت میں داخل کر دیا جائے گا بے شک وہ کامیاب ہوگیا کامیاب اصل میں وہ ہے جس نے دنیا میں رہ کر اپنے رب کو راضی کر لیا جس کے نتیجے میں جہنم سے دور اور جنت میں داخل کر دیا گیا

 Answer  7 

اس آیت میں مال اور جان کو آزمائش

کہا جارہا ہے

 Answer 8 

بیماری کی حالت میں دی نماز پڑھنے کا حکم ہے اور جس طرح وہ آسانی سے نماز پڑھ سکے وہ پڑھ لے جیسا کہ حدیث میں بھی آتا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کھڑے ہوکر نماز پڑھو کھڑے ہو کر نہیں پڑھ سکتے تو بیٹھ کر اور بیٹھ کر بھی نہیں پڑھ سکتے تو کروٹ کے بل لیٹے لیٹے ہی نماز پڑھ لو صحیح بخاری

No comments:

Post a Comment