Thursday, July 9, 2020

Answers of para 3 part 4

💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎بسم اللہ الرحمن الرحیم*

*Parah 3*
*تِلْكَ الرُّسُلُ     
*Lesson 04*
*Surah Aal-e-imran*
ثلثه سے اخر
-*Aayat no55 to 91*

 
*Question1*

Allah Tala kisse Mohabbat nahin karta Ayat number 57 se jawab den

Question  2

Hazrat Isa alaihis Salam aur Hazrat Aadam alaihissalam ki misal Ek Jaisi Kyon Hai Ayat number 59 se jawab den

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*Question 3* Aayat no 72 mai yahodiyon kia kia chalچالthi??
Tarjumy sy batain
*Answer*

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*Question 4*:Aayat no 75 umeyeen *َاْلْاُمّيِّن* sy kia murad hai?? Tafseer sy batain.
*Answer*:

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*Question 5* : Aayat 79 mai kis Nabi ki baat horahi hai ?? Or عيسائیوںka un nabi k bary ka kia عقيدهtha??tarjuma tafseer sy batain

*Answer*
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*Question 6* :Aayat 81 mai Tamam انبياء sy kia عهد liya gaya?? Tarjuma or Tafseer sy batain

*Answer*

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀 🎀

*Question 7* : Aayat no 86   87 k mutabiq kin logon ko Allah tala hidayat nai dain gae?? Or un k kia Saza hai?Tafseer sy goor sy parh kar jawab dain
*Answer*:
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*Question 8* : Ayat no 90  91 kis waqt ki TOBA  qobol nahi hogi??or kia kafiro k naik Aamal unko Faeda dain gai? tafseer sy dekh kar batain

*Answer*

💎💎💎💎💎💎💎💎💎
Answer 1

اللہ تعالی ظالموں سے محبت نہیں کرتا ہے
Answer  2
: حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت عیسی علیہ السلام کی مثال ہوبہو ہے جسے مٹی سے بنا کر کہہ دیا کہ ہوجا پس وہ ہوگیا یا یعنی حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت عیسی علیہ السلام کے والد نہیں تھے[
Answer 3
یہاں یہودیوں کے ایک مکر کا ذکر ہے یا جس سے وہ مسلمانوں کو گمراہ کرنا چاہتے تھے انہوں نے با ہمتای کیا کہ صبح کو مسلمان ہو جائیں اور شام کو کافر کے مسلمانوں کے دلوں میں بھی اپنے اسلام کے بارے میں شک پیدا ہو جائے یہ لوگ قبول اسلام کے بعد دوبارہ  ممکن ہے کہ اسلام سے پلٹ جائیں[
Answer 4
: ,,الآمین,, اس سے مراد ہے ,,ان پڑھ جاھل ,, مراد مشرکین عرب ہیں[
Answer  5
: یہاں حضرت عیسی علیہ السلام کی بات ہورہی ہے یہ عیسائیوں کے ضمن میں کہا جارہا ہے کہ انہوں نے حضرت عیسی علیہ السلام کو خدا بنایا ہوا ہے حالانکہ وہ ایک انسان تھے جنہیں کتاب و حکمت اور نبوت سے سرفراز کیا گیا تھا[
Answer 6
جب اللہ تعالی نے نبیوں سے عہد لیا یا کہ جو کچھ میں تمہیں کتاب وحکمت دو پھر تمہارے پاس رسول آئے جو تمہارے پاس کی چیز کو سچ بتائیں تو تمہارے لئے اس پر ایمان لانا ضروری ہے اور اس کی مدد کرنا ضروری ہے فرمایا کہ تم اس کے اقراری ہو اور اس پر میرا ذمہ لے رہے ہو سب نے کہا کہ ہمیں اقرار ہے فرمایا تو اب گوار ہوں اور خود میں بھی تمہارے ساتھ گواہ ہوں میں ہوں یعنی ہر نبی سے یہ وعدہ لیا گیا کہ اس کی زندگی اور دور نبوت میں اگر دوسرا نبی آئے گا تو اس پر ایمان لانا اور اس کی مدد کرنا ضروری ہوگا جبکہ نبی کی موجودگی میں آنے والے نبی پر خود اس نبی کو ایمان لانا ضروری ہے تو ان امتوں کے لیے تو اس نے نبی پر ایمان نہ بطریق اولیٰ ضروری ہیں[
Answer  7
اس کے بارے میں اللہ تعالی نے خود فرمایا ہے اللہ تعالی ان لوگوں کو کیسے ہدایت دے گا جو اپنے ایمان لانے نے اور رسول کی حقانیت کی گواہی دینے اور اپنے پاس روشن دلیلیں آجانے کے بعد کافر ہو جائے اللہ تعالی ایسے انصاف لوگوں کو راہ راست پر نہیں لاتا ان کی سزا ہے کہ اللہ تعالی کی اور فرشتوں کی اور تمام لوگوں کی لعنت ہو
Answer  8
اس سے وہ تو اب مراد ہے جو موت کے وقت ہوں ورنہ توبہ کا دروازہ تو ہر ایک کے لیے ہر وقت کھلا ہے جو لوگوں پر کریں اور مرتے دم تک کافی رہیں ان سے کوئی اگر زمین بھر سونا بھی دے گا تو پھر میں میں ہرگز قبول نہ کیا جائے گا ان کافروں کا کوئی نیک عمل قبول نہیں کیا جائے گا جو لوگ کفر کریں اور مرتے دم تک کافی رہے ان میں سے کوئی اگر زمین بھر سونا دے وہ بھی دیے  تو بھی ہرگز قبول نہ کیا جائے گا


No comments:

Post a Comment