Wednesday, July 8, 2020

Answers of para 3 part 3

💟💟💟💟💟💟💟💟

*بسم اللہ الرحمن الرحیم*

🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺
     Parah 3
   *تِلْكَ الرُّسُلُ*
   *Lesson 03*

*Surah Aal-e-imran*
نصف سے ثلاثہ
*Aayat no 18 to 54*

🌸🌺🌸🌺🌸🌺🌸🌺
*Question1*: Ayat_e_alkursi mai  *Alkursi*  sy kia murad hai?kia ye mojod cheez hai? 
*Answer*

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*Question 2* Aayat # 28 goor sy parhain..is Ayat mai مومن ko kis bat ka hukam deya gaya?hamary liy kia Sabaq hai ?Tarjuma or Tafseer sy batain?

*Answer* :

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*Question 3* : Aayat 31.32  kis bat ki Dalil milti hai ??tafseer sy dekh kar batain.

*Answer*
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*Question 4* :Aayat 37 mujjza( معجزہ) ya karamat kia insan k ikhteyar mai hai? ?Tafseer sy dekh kar batain.

*Answer*:

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*Question 5* : Aayat 44 kia Nabi ( S a w) Gheabغيب ka ilm rekhty thy?Allah tala ny Is ki tardeed  ترديدkin Alfaz mai ki Tafseer sy dekh kar batain.
*Answer*

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*Question 6* : Aayat no 46 mai ويكلم الناس في المهد *وكهلا* sy kia murad hai??Tafseer sy goor sy parh kar jawab dain
*Answer*:

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*Question 7* :Aayat 49mai عيسیa.s k kon kon sy  معجزات ka zikar Aaya hai??

*ANSWER*
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀 *Question 8* :Ayat 52 حواريsy kia matlab hai?? Is Silsily mai Tafseer  mai Hadees aai wo beyan karain..

🌷🌷🌷🌷🌷🌷

Answer 1

 کرسی سے بعض نے موضوع قدمین قدم رکھنے کی جگہ بعض نے علم بعد میں قدرت و عظمت نماز میں بادشاہی اور بعد میں ارشاد لیا ہے لیکن صفات باری تعالیٰ کے بارے میں محدثین اور سلف کا یہ مسلک ہے کہ اللہ تعالی کی جو صفات جس طرح قرآن و حدیث میں بیان ہوئی ہے اور اس لئے یہی ایمان رکھنا چاہیے کہ فی الواقع کرسی ہے جو عرش سے الگ ہے اس کی کیفیت کیا ہے کیونکہ اس کی حقیقت سے ہم بے خبر ہیں

Answer  2

: اس میں مومنوں کو اس بات کا حکم کیا دیا گیا ہے کہا گیا ہے کہ ,,,مومنوں کو چاہئے کہ ایمان والوں کو چھوڑ کر کافروں کو اپنا دوست نہ بنائیں اللہ تعالی نے یہاں اہل ایمان کو اس بات سے سختی سے منع فرمایا ہے کہ وہ کافروں کو اپنا دوست بنائے کیونکہ کافی اللہ کے بھی دشمن ہیں اور اہل ایمان کے بھی دشمن ہیں تو پھر ان سے دوستی کا جواز کس طرح ہوسکتا ہے البتہ حسب ضرورت و مصلحت آن سے صلح واہ دہ بھی ہوسکتا ہے اور تجارتی لین دین بھی اسی طرح جو کافر مسلمانوں کے دشمن نہ ہو ان سے حسن سلوک اور مدارات کا معاملہ بھی جائز ہے

Answer  3

 اس عادت تھی اس بات کی دلیل ملتی ہے کہ اللہ سے اگر کوئی محبت رکھتا ہے ہے تو اس کا صرف ایک طریقہ ہے کہ آخری پیغمبر پر ایمان لائے اور ان کی اتباع کی جائے محبت الہی کا طالب اگر اتباع محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے یہ مقصد حاصل کرنا چاہتا ہے تو پھر تو یقیناً کامیاب ہے اور اپنے دعوے میں سچا ہے اس آیت میں اللہ کی اطاعت کے ساتھ ساتھ اطاعت رسول کی تاکید کرکے واضح کردیا گیا کہ آپ نے اگر ہے تو صرف عادی محمدی میں اور اس سے انحراف اور ایسےکافروں اللہ تعالی پسند نہیں فرماتا چاہے وہ اللہ سے محبت اور قربت کے کتنے ہی دعویدار ہو 

Answer 4

 معجزہ 

اور کرامت خرق عادت امور کو کہا جاتا ہے یعنی جو ظاہری اور عادی اسباب کے خلاف ہوں کہ کسی نبی کے ہاتھ پر ظاہر ہو تو اسے معجزہ اور کسی ولی کے ہاتھ پر ظاہر ہو تو اسے کرامت کہا جاتا ہے یہ دونوں برحق ہیں تاہم اس کے حکم اور اس کی مشیت سے ہوتا ہے نبی یا ولی کے اختیار میں یہ بات نہیں کہ وہ معجزہ یا کرامت جب چاہے صادر کردے اس لیے معجزہ اور کرامت اس بات کی دلیل ہوتی ہے کہ حضرات اللہ کی بارگاہ میں خاص مقام رکھتے ہیں لیکن اس سے یہ امر ثابت نہیں ہوتا کہ ان مقبولین بارگاہ کے پاس کائنات میں تصرف کرنے کا اختیار ہے بلکہ یہ اختیار صرف اللہ تعالی کے پاس ہے

Answer  5

 اس آیت میں کہا جارہا ہے کہ ,,یہ غیب کی خبروں میں سے ہے جسے ہم تیری طرف وحی سے پہچان پہنچاتے ہیں تو ان کے پاس نہ تھا جب کہ وہ اپنے قلم ڈال رہے تھے کہ مریم کو ان میں سے کون بچا لے گا اور نہ تو ان کے جھگڑے کے وقت ان کے پاس تھا,, اس سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم غیب کا علم نہیں رکھتے تھے اگر آپ غیب کا علم جانتے ہوتے  تو اللہ تعالی یہ نہ فرماتا کہ ہم غیب کی خبریں آپ کو بیان کر رہے ہیں کیونکہ جس کو پہلے سے علم ہواس کو اس طرح نہیں کہا جاتا اور اسی طرح  حاضر و ناظر کو یہ نہیں کہا جاتا  کے 

آپ اس وقت وہاں موجود نہیں تھے جب لوگ قراندازی کے لیے قلم ڈال رہے تھے اور نا تو جھگڑے کے وقت ان کے پاس تھے

 Answer  6

 حضرت عیسی علیہ السلام کے گہوارے میں گفتگو کرنے کا ذکر ہیں

اور ادھیڑ میں کلام کرنے کا مطلب بعض نے یہ بیان کیا ہے کہ وہ بڑے ہو کر وحی اور رسالت سے سرفراز کیے جائیں گے اور بعض نے کہا ہے کہ آپ کا قیامت کے قریب جب آسمان سے نزول ہوگا جیسا کہ اہل سنت کا عقیدہ ہے جو صحیح اور متواتر حدیث 

 Answer 7

 حضرت عیسی علیہ السلام کو اللہ تعالی نے کچھ معجزات عطا فرمائے تھے 

مٹی کے پرندے میں پھونک مارتے تو اللہ تعالی کے حکم سے وہ پرندہ بن جاتا

مادر زاد اندھے کی آنکھیں ٹھیک کر دیتے

کوڑی کو مریض کو اچھا کر دیتے

مردوں کو زندہ کرتے تھے

جو کچھ لوگ کھا کر آتے تھے اور اپنے گھر میں ذخیرہ کر آتے 

Answer  8

 حواری کا مطلب ہے انصار,, مددگار,, جس طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے  کہ ہر نبی کا کوئی خاص مدد گار  ہوتا ہے اور میرا مددگار حضرت زبیر علیہ السلام ہے رضی اللہ تعالی عنہ

صحیح بخاری کتاب الجہاد

No comments:

Post a Comment