💟💟💟💟💟💟💟💟💟💟💟
*بسم اللہ الرحمن الرحیم*
••• رب اشرح لي صدري○ويسرلي أمري○واحلل عقدة من لساني○يفقهوا قولي○
🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺
*Parah 3* *تِلْكَ الرُّسُلُ*
*Lesson 01*
*Surah Baqarah- Aayat 253 se 273*
ربع پارہ
🌸🌺🌸🌺🌸🌺🌸
*Question1 Quran E Kareem ki Azam ayat kaun si hai yahan Kursi Se Kya Murad Hai Ayat number 255 ki tafsir se jawab denjey?
*Answer*
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*Question 2* : Ayat 255 kis baat per mabni hai hai tafsir se jawab den
*Answer*
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*Question 3*: Surah e baqrah ki Aayat #255 Mein Hamen kya bataya ja raha hai tarjuma bataen
*Answer*
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*Question 4* : Aayat 261 or 262 say infaaq fi Sabeeil allah ki misaul or Fazilat beyan karain? tafseer or tarjma se jawab dayein
*Answer*
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*Question 5* :Aayat 264 maen Riya kari ريا كاري ki kia misaul beyan ki gai hy?
*Answer*
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*Question 6* : Aayat 267 Sadqay ki Qaboliyat k leay kia شرائطzarori hai? Tafseer sy jawab dayein
*Answer*
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*Question 7* : Aayat 268 mai "الشيطان يعدكم الفقر"se kia murad hai? Tafseer say mukhtasar bayaan karein
*Answer*
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*Question 8* : Aayat 270 Nazrنذر sy kia Murad hai?غير الله k Naam ki Nazr مانناkesa hai? Tafseer sy batain
*Answer*
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*Question 9* :Aayat 272 maen hidayuat dena kis ka kaam hai? غير مسلم Rishty dar sy صلہ رحمی karna kesa hai ?
*Answer*
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*Question 10* : Aayat 273 Sadqay k مستحقkon kon loug hain?? Tafseer se jawab dain
*Answer*
✨✨✨✨✨✨✨✨
💞💞💞💞💞💞💞💞
💟💟💟💟💟💟💟💟💟💟💟
*بسم اللہ الرحمن الرحیم*
Answer 1
آیت الکرسی قرآن کریم کی اعظم آیت ہے
Answer 2
یہ آیت اللہ تعالی کی صفات جلال اور اس کی علو شان اور اس کی قدرت و عظمت پر مبنی نہایت جامع آیت ہے
Answer 3
اللہ تعالی ہی معبود برحق ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں جو زندہ اور سب کا تھامنے والا ہے جسے نہ اونگھ آئے نہ نیند, اس کی ملکیت میں زمین اور آسمانوں کی تمام چیزیں ہیں کون ہے جو اس کی اجازت کے بغیر اس کے سامنے شفاعت کر سکے وہ جانتا ہے جو اس کے سامنے ہے اور جو انکے پیچھے ہے اور وہ اس کے علم سے کسی چیز کا احاطہ نہیں کر سکتے مگر جتنا وہ چاہے اس نے زمین اور آسمان کو گھیر رکھا ہے اللہ تعالی ان کی حفاظت سے نہ تھکتا اور نہ اکتاتا ہے وہ تو بہت بلند اور بہت بڑا ہے
Answer 4
: جو لوگ اپنا مال اللہ تعالی کی راہ میں خرچ کرتے ہیں اس کی مثال اس دانے جیسی ہے جس میں سے سات بالیاں نکلے اور ہر بالی میں سو دانے ہوں اور اللہ تعالی جسے چاہے بڑھاچڑھا کر دے وہ کشادگی والا اور علم والا ہے یہ انفاق فی سبیل اللہ کی فضیلت ہے اس سے مراد ہے تو اس کے معنی یہ ہوں گے کہ جہاد میں خرچ کی گئی رقم کا ثواب ہوگا اور اگر اس سے مراد تمام مصارف خیر ہیں تو یہ فضیلت صدقات نافلہ کی ہوگی اور دیگر نے کیا اور ان کا اجر ذیل میں آئیں گے
Answer 5
: یہ مثال بیان کی گئی ہے جس طرح وہ شخص جو اپنا مال لوگوں کے دکھاوے کے لیے خرچ کرے اور نہ نکالا پر ایمان رکھے نہ قیامت پر اس کی مثال اس صاف پتھر کی طرح ہے جس پر تھوڑی سی مٹی اور پھر اس پر زوردار بارش بارش برسے اور وہ بالکل صاف اور سخت چھوڑ دے .
Answer 6
صدقے کی قبولیت کے لیے جس طرح یہ ضروری ہے کہ ریاکاری سے پاک ہو اسی طرح یہ بھی ضروری ہے کہ وہ حلال اور پاکیزہ کمائی سے ہو چاہے وہ کاروبار تجارت سنت کے ذریعے ہوئی اور باغات کی پیداوار سے خبیث چیزوں کو اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کا قصد مت کرو اور موبائل کو غلط طریقے سے کمائی ہوئی رقم سے صدقہ بیکار ہے
Answer 7
یعنی اچھے کام کے پر مال خرچ کرنا ہو تو شیطان ڈراتا ہے کہ قلاش ہو جاؤگے لیکن برے کاموں پر خرچ کرنے کے لیے برے کاموں کو اس طرح سجا اور سنوار کر پیش کرتا ہے کہ انسان بےدھڑک خرچ کر ڈالتا ہے اور اگر کوئی کار خیر میں ڈالنے کی بات ہو تو وہ بار بار سوچتا ہے کہ کہیں میرا پیسہ کم نہ ہوجائے اور برے کاموں کے لیے وہ ہر طرح سے اور دل کھول کر خرچ کرتا ہے سینما ٹیلی ویژن شراب بد کاری اور مقدمے بازی وغیرہ میں جب پھنستا ہے تو مال بے تحاشہ خرچ کرتا ہے اور پھر اسے کسی طرح کا تردد نہیں ہوتا
Answer 8
: Nazr
کا مطلب کہ میرا فلاں کام ہوگیا یا فلاں فلاں سے نجات مل گئی تو میں اللہ کی راہ میں اتنا صدقہ کروں گا اس نذر کا پورا کرنا ضروری ہے اگر کسی نافرمانی یا ناجائز کام کی نذر مانی ہے تو اس کا پورا کرنا ضروری نہیں ہے نظر بھی نماز روزے کی طرح عبادت ہے اس لیے اللہ کے سوا کسی اور کے نام کی نذر ماننا شرک ہے
Answer 9
ہدایت دینا صرف اللہ تعالی کا کام ہے وہ جسے چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے
غیر مسلموں رشتہ داروں کے ساتھ صلہ رحمی کرنا کیسا ہے تفسیری روایات میں اس کی شان نزول یہ بیان کی گئی ہے کہ مسلمان اپنے مشرک رشتہ داروں کے مدد کرنا جائز نہیں سمجھتے تھے اور وہ چاہتے تھے کہ وہ مسلمان ہوجائیں اس پر اللہ تعالی نے فرمایا کہ ہدایت کے راستے پر لگا دینا یہ صرف اللہ کے اختیار میں ہے دوسری بات یہ ارشاد فرمائی کہ تم اللہ کی راہ میں جو بھی خرچ کرو گے اس کا پورا اجر ملے گا جس سے یہ معلوم ہوا کہ غیر مسلم رشتہ داروں کے ساتھ بھی صلہ رحمی کرنا باعث اجر ہے تاہم زکوۃ صرف مسلمانوں کا حق ہے یہ کسی غیر مسلم کو نہیں دی جاسکتی
Answer 10
: گویا اہل ایمان کی صفت یہ ہے کہ فقر و غربت کے باوجود وہ سوال سے بچتے ہیں اور پکڑ پکڑ کر ہر کسی سے سوال کرنے سے گریز کرتے ہیں اس لیے پیشہ ور گداگروں کی بجائے مہاجرین دین کے طلباء, علماء اور سفید پوش ضرورت مندوں کا پتہ چلا کر ان کی امداد کرنی چاہیے جو سوال کرنے سے گریز کرتے ہیں
No comments:
Post a Comment