Thursday, July 16, 2020

para 5 part 1

بسم اللہ الرحمن الرحیم

  *پارہ 5*

*والمحصنت*
      Lesson 01
سورہ النساء ایت نمبر 24 تا 56 
🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌺

*سوال نمبر1* آیت نمبر24 ميں المحصنات سے كيامراد هے؟تفسیر سے دیکھ کر جواب دیں؟                       

*جواب* ۔۔۔
🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌺

*سوال نمبر 2* : آیت نمبر29 میں "اپنے آپ کو قتل نہ کرو "کیا مطلب ھے۔تفسیر سے دیکھ کر بتایں؟ ؟

*جواب*۔۔۔۔
🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌺

*سوال نمبر 3* : آیت نمبر29 میں بالباطل سے کون سے کام مراد ہیں؟  تفسیر سے جواب دیں۔

🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌺

*سوال نمبر4* آيت نمبر34 میں شوھر کی نافرمانی کےسبب عورت کے  لئےتین راستے بطور سزا بتائے گئے وہ کون سے ہیں؟

*جواب*۔۔۔۔
🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌺

*سوال نمبر5* : آيت نمبر  36 نےالله نے اپنی عبادت کے بعد کن کن سے احسان کا حکم دیا؟

جواب۔۔۔
🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌺

*سوال نمبر 6* وہ کون لوگ ہیں جن کا ساتھی شیطان کو بنایا گیا ھے؟آیت نمبر بھی بتائں؟

جواب۔۔۔۔
🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌺

*سوال نمبر7* آیت نمبر 43 (پاک مٹی کا قصد کرو) سے کیا مطلب ھے؟نیز پورا طریقہ  لکھیں؟؟

جواب۔۔۔۔۔
🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌺

*سوال نمبر 8* : آیت نمبر50 اس آیت کے شان نزول سے کیا بات سمجھائی جارہی ہے تفسیر سے

  حدیث سے واضح کریں؟

🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌺


Answer  1
قرآن کریم میں احصان چار معنی میں استعمال ہوا ہے شادی آزادی پاکدامنی اور اسلام
اس اعتبار سے محسنات کے چار مطلب  ہیں مطلب (1 )شادی شدہ عورتیں آزاد عورتیں پاک دامن عورتیں اور مسلمان عورتیں
Answer 2
  اس سے مراد خودکشی بھی ہوسکتی ہے جو کہ گناہ کبیرہ ہے اور ارتقاب معصیت بھی جو ہلاکت کا باعث ہے اور کسی مسلمان کو قتل کرنا بھی کیونکہ مسلمان جسد واحد کی طرح ہیں اس لئے اس کا قتل بھی ایسا ہی ہے جیسے آپ اپنے آپ  کریں
Answer 3
بالباطل میں دھوکہ فریب جعلسازی ملاوٹ کے علاوہ وہ تمام کاروبار بھی شامل ہیں جن سے شریعت نے منع کیا ہے جیسے کمار روبا وغیرہ نہ اسی طرح ممنوع اور حرام چیزوں کا کاروبار کرنا بھی باطل میں شامل ہے مثلا بلاضرورت فوٹوگرافی ریڈیو ٹی وی فلمیں اور فحش کیسٹوں وغیرہ ان کا بنانا بیچنا مرمت کرنا سب ناجائز ہے Answer 4
شوہر کی نافرمانی کے سبب عورت کے لیے تین راستے بطور سزا کے بتائے گئے ہیں(1) انہیں نصیحت کرو کرو (2 )انہیں الگ بستروں پر چھوڑ دو(3) انہیں مار کی سزا دونافرمانی کی صورت میں عورت کو سمجھانے کے لئے سب سے پہلے وعظ اور نصیحت کا نمبر ہے دوسرے نمبر پر ان سے وقتی اور عارضی علیحدگی ہے جو سمجھدار عورت کے لیے ایک بہت بڑی تنبی ہے اس سے بھی نہ سمجھے تو ہلکی سی مار کی اجازت ہے لیکن یہ مار وحشیانہ اور ظالمانہ جاھل لوگوں کا وطیرہ ہے اللہ تعالی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس ظلم کی اجازت کسی مرد کو نہیں ہے اگر وہ صلح کر لے تو پھر راستہ تلاش نہ کرو یعنی مارپیٹ نہ کر تنگ نہ کرو یا طلاق
Answer  5
اللہ تعالی نے فرمایا اور اللہ تعالی کی عبادت کرو  اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو ........اللہ تعالی نے اپنی عبادت کے بعد ان تمام لوگوں کے ساتھ احسان کرنے کا حکم دیا ہے جیسا کہ فرمایا ماں باپ کے ساتھ حسن سلوک کرو اور رشتے داروں سے اور یتیموں سے اور مسکینوں سے اور قرابت دار ہمسائے سے اور اجنبی ہمسایہ تھے اور پہلو کے ساتھ تھے ساتھ ہی سے اور راہ کے مسافر سے اور ان سے جن کے مالک تمہارے ہاتھ ہیں ہیں یعنی غلام اور کنیز وغیرہ
Answer 6
بخل یعنی اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرنا یا خرچ تو کرنا لیکن ریاکاری یعنی نمود نمائش کے لیے کرنا یہ دونوں باتیں اللہ کو  سخت ناپسند ہے اور ان کی مذمت کے لیے یہی بات کافی ہے کہ یہاں قرآن کریم میں ان دونوں باتوں کو کافروں کا شیوہ اور ان لوگوں کا وطیرہ بتایا گیا ہے جو اللہ اور یوم آخرت پر ایمان نہیں رکھتے اور شیطان ان کا ساتھی
Answer 7
پانی نہ ملنے کی صورت میں تیمم کرکے نماز پڑھنے کی اجازت ہے تمام مقتدری کا یہ ہے کہ ایک ہی مرتبہ ہاتھ زمین پر مار کر کلائی تک دونوں ہاتھ ایک دوسرے پر پھیلے کوہنیا تک ضروری نہیں اور منہ پر بھی چلے میں نے تیمم کے بارے میں فرمایا کہ یہ دونوں ہاتھ تھیلیوں اور چہرے کے لئے ایک ہی مرتبہ مارنا ہے , صید ا طیبہ,, سے مراد پاک مٹی ہے زمین سے نکلنے والی ہر چیز نہیں نہیں جیسا کہ بعض کا خیال ہے حدیث میں مزید وضاحت کر دی گئی ہے جب ہمیں پانی نہ ملے تو زمین کی مٹی ہمارے لیے پاکیزگی کا ذریعہ بنا دی گئی ہے
Answer 8
قرآن کریم کی اس آیت اور اس کی شان نزول کی روایات سے معلوم ہوا کہ ایک دوسرے کی  بہت زیادہ تعریف بالخصوص تزکیہ نفوس کا دعویٰ کرنا صحیح اور جائز نہیں  اس بات کو ایک دوسرے مقام پر اس طرح فرمایا ہے سورۃ نجم آیت نمبر32 ...... اپنے نفس کی پاکیزگی اور ستائش مت کرو  اللہ تعالی جانتا ہے تم میں سے متقی کون ہے. حدیث میں حضرت مقداد رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں حکم دیا کہ ہم تعریف کرنے والوں کے چہروں پر مٹی ڈال دیں اور ایک اور حدیث میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی کو دوسرے آدمی کی تعریف کرتے ہوئے سنا تو آپ نے فرمایا افسوس ہے تجھ پر تو نے اپنے ساتھی کی گردن کاٹ دی... پھر فرمایا کہ اگر تم میں سے کسی کو کسی کی لامحالہ تعریف کرنی ہے تو اس طرح کہا کرے.....  میں اسے اس طرح گمان کرتا ہوں.....  اللہ پر کسی کا تزکیہ بیان نہ کریں


Wednesday, July 15, 2020

para 4 part 4

*بسم اللہ الرحمن الرحیم*
*پارہ 4* *لن تنالوا*

      *Lesson 4*
 

*سورہ ال عمران ایت نمبر198  تا 200*  اور *سوره النساء 1 تا 23*
🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌺

*سوال نمبر 1* ایت نمبر190 سے 200 میں آیات نبی صلہ اللہ علیہ و سلم  کب پڑھا کرتے تھے؟                 
جواب 1- ۔۔۔۔
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀 
                 
*سوال نمبر 2*: سورہ النساء کو نساء کیوں کہا جاتا ہے؟
جواب۔۔۔۔
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر3*:آیت نمبر 2  میں یتیم کے مال کے بارے میں کیا بتایا جارھا ہے؟؟
جواب --
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر4* آیت نمبر 10 میں ناحق یتیموں کا مال کھانے والے کو کس سے تشبیہ دے رہے ہیں اور ان کا کیا انجام بتایا جارہا ہے؟آیت سے جواب دیں
*جواب*۔۔۔۔
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر 5*: آیت نمبر 12 کلالہ کس شخص کو کہتے ہیں؟؟ تفسیر سے جواب دیں
*جواب*۔۔۔۔ 
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر 6* ایت نمبر 13..14 میں اللہ تعالی کی حدود کی فرمانبرداری کی جزاء اور نافرمانی کی سزا کیا ہے؟
*جواب*--
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*سوال نمبر 7*: آیت 18 میں کن لوگوں کی توبہ قبول نہیں ہوگی ؟؟آیت سے  جواب دیں
جواب۔۔۔۔ 
  🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*سوال نمبر 8* آیت 23 میں کن عورتوں سے نکاح کرنا حرام ہے وہ لکھیں؟
جواب۔۔۔۔

🌸🎉🌸🎉🌸🎉Answer 1

 حدیث میں آتا ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ آیات  رات کو جب تہجد کے لیے اٹھے تو پڑھتے اور اس کے بعد وضو کرتے ہیں

 

Answer  2

 نیسا کے معنی ہیں عورتیں اس صورت میں عورتوں کے بہت سے اہم مسائل کا تذکرہ ہے اس لیے اس ہے سورت کو سورہ Nisa کہا جاتا ہے

Answer 3

 یتیم جب  بالغ اور باشعور ہو جائے تو ان کے مال ان کے سپرد کر دو خبیث سے گھٹیا چیزیں  اور طیب سے عمدہ چیزیں مراد ہے یعنی ایسا نہ کرو کہ ان کے مال سے اچھی چیزیں لے لو اور بس گنتی پوری کرنے کے لیے گھٹیا چیزیں ان کے بدلے لے لو ان گھٹیاں چیزوں کو  گو نہ پاک  اور عمدہ چیزوں کو پاک  سے تعبیر کر کے اس طرف  اشارہ کیا گیا کہ اس طرح بدلا گیا مال جو اگرچہ اصل میں تو پاک اور حلال ہے لیکن تمہاری اس بددیانتی نے اس میں خباثت داخل کر  دی  وہ  حرام ہوگیا اسی طرح بددیانتی سے ان کا مال اپنے مال میں ملا کر کھانا بھی ممنوع ہے ورنہ اگر مقصد خیر خواہی ہو تو ان کے مال کو اپنے مال میں ملانا جائز ہے


Answer 4

ناحق یتیم کا مال کھانے والوں کو اس بات سے تشبیہ دی جا رہی ہے کہ جو لوگ ناحق ظلم سے یتیموں کا مال کھا جاتی ہے وہ اپنے پیٹ میں آگ بھر رہے ہیں اور ان کا انجام یہ بتایا جا رہا ہے کہ وہ عنقریب دوزخ میں جائیں  

Answer 5

 کلالہ سے مراد وہ میت  ہے جس کا باپ ہو نہ بیٹا ہو کلالہ کو اس لیے کلالا کہتے ہیں  کہ اصول و فروغ کا اعتبار سے تو اس کا وارث نہ بنے کلالہ کا مطلب ہے تھک جانا گویا اس شخص تک پہنچتے پہنچتے سلسلہ  نسل و نسب تھک گیا اور آگے نہ چل سکا

Answer 6

 اللہ تعالی کی مقرر کردہ حدود کی جزا .....    جو اللہ تعالی کی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فرمانبرداری کرے گا اسے اللہ تعالی جنت میں لے جائے گا جس کے جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے اور یہ بہت بڑی کامیابی ہے اور جو شخص اللہ تعالی کی اور اس پر رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نافرمانی کرے اور اس کی حدود سے آگے نکلے اسے وہ جہنم میں ڈال دے گا جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے ایسوں ہی کے لئے رسوا کن عذاب ہے

Answer 7

 اس آیت میں بتایا جا رہا ہے کہ کن لوگوں کی توبہ قبول نہیں ہوگی ترجمہ ان کی توبہ نہیں جو برائیاں کرتے چلے جائیں یہاں تک کہ جب ان میں سے کسی کے پاس موت آجائے تو یہ کہہ دے کہ میں نے توبہ کی تو اس سے واضح ہے کہ موت کے وقت کی گئی توبہ غیرمقبول ہے اور وہ توبہ قبول نہیں ہوگی

Answer 8

 جید عورتوں سے نکاح کرنا حرام ہے ان کی تفصیل بتائی جا رہی ہے ان میں سات محرمات نسب سات رضائی اور چار سسرالی ہیں  ان کے علاوہ حدیث رسول سے ثابت ہے کہ بھتیجی اور پھوپھی اور بھانجی اور خالہ کو ایک نکاح میں جمع کرنا حرام  ہے سات نسبی محرمات میں مائے بیٹیاں بہنیں پھوپھیاں اور خالائیں رضاعی محرمات رضاعی بیٹیاں رضاعی بھانجی اور سسرال کیا بہنوں کا جمع کرنا ان کے علاوہ باپ کی منکوحہ حدیث کے مطابق بیوی جب تک اپنے نکاح میں ہیں اس کی پھوپھی اور اس کی خالہ اور اس کی بھتیجی اور اس کی بھانجی سے نکاح حرام ہے محرمات نسبی کی تفصیل امہات ماؤں کی مائیں نانی اور ان کی دادیاں اور باپ کی مائیں دادیاں پڑدادیاں اور ان سے آگے تک شامل ہیں بنات بیٹیاں پوتیاں نواسیاں پوتیوں نواسیوں بیٹیاں شامل ہیں اس کے علاوہ  نانا دادا کی تینوں قسموں کی بہنیں شامل ہیں خالائیں  کے تینوں قسموں کی بہن شامل ہے بھائیوں کی اولاد بالواسطہ یا بلاواسطہ شامل ہے


Sunday, July 12, 2020

Answers of para 4 part 3

*بسم اللہ الرحمن الرحیم*

پارہ 4

      *Lesson 3*

         

*سورہ ال عمران ایت نمبر165 تا 198* 
🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺

*سوال نمبر 1* *شہید ذندہ ہیں* اب بات کی دلیل کس آیت میں ملتی ھے ؟ آیت نمبر لکھیں اور تفصیل سے جواب دیں؟؟                   
جواب 1- ۔۔۔۔
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر 2* : آیت نمبر173 ( حسبنا اللہ و نعم الوکیل) یہ کلمہ کن دو انبیاء نے پڑھا تھا؟ تفسیر سے جواب دیں
*جواب*
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*سوال نمبر3* آیت نمبر175 میں مومن کو کس بات کا حکم دیا گیا ھے؟
*جواب*۔۔۔۔۔
  🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
               
*سوال نمبر 4*: آیت 179: پاک نا پاک الگ ہوجائیں گے سے کیا مراد ہے ؟ تفسیر سے جواب دیں
جواب۔۔۔۔
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*سوال نمبر5* آیت نمبر 180 بخیل کا قیامت۔کے دن کیا انجام ہوگا؟تفسیر سے جواب دیں
جواب۔۔۔۔
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*سوال نمبر6*: آیت 185 میں کامیاب شخص کی کیا صفات بتائں گئ ھیں؟؟آیت سے  جواب دیں
جواب۔۔۔۔ 
  🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر 7* آیت 186 میں آزمائش کس کو کہا ہاں  جارھا ہے؟
جواب۔۔۔۔
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر8*ایت نمبر191 بیمار کے لیے نماز کیا طریقہ بتایا اور تفسیر مین ایک حدیث ای وہ بھی بتائیں؟
جواب..
⛤⛤⛤⛤⛤⛤🌻

Answer 1 

  سورہ آل عمران آیت نمبر169اسے اس بات کی دلیل ملتی ہے کہ شہید زندہ ہے ہے اس آیت میں اللہ تعالی فرماتے ہیں جو لوگ اللہ کی راہ میں شہید کئے گئے ہیں ان کو ہرگز مردہ نہ سمجھیں بلکہ وہ زندہ ہیں اپنے رب کے پاس روزیاں دیئے جاتے ہیں شہداء کی زندگی حقیقی ہے یا مجازی یقینا حقیقی  ہے لیکن اس کا شعور اہل دنیا کو نہیں.... جیسا کہ کہ سورہ بقرہ آیت نمبر 154. بےبی یہ بات کہی گئی ہے (ترجمہ)  اور اللہ تعالی کی راہ کے شہیدوں کو مردہ مت کہو وہ زندہ ہیں لیکن تم نہیں سمجھتے154بعض کہتے ہیں کہ قبروں میں ان کی روحیں لوٹا دی جاتی ہے اور وہ االلہ کی نعمتوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں بعض کہتے ہیں کہ جنت کے پھلوں کی خوشبو نہیں آتی ہے جن سے ان کے معطر رہتے ہیں لیکن حدیث سے ایک تیسری شکل معلوم ہوتی ہے اس لیے وہی صحیح ہے وہ یہ ہے کہ ان کی روح ہے سبز پرندوں کے جوب یا سینوں میں داخل کردی جاتی ہے اور وہ جنت بھی کھاتی پھرتی اور اس کی نعمتوں سے مستفید ہوتی ہے Answer 2

حدیث سے حسبنا اللہ ونعم الوکیل پڑھنے کی فضیلت وارد ھے یعنی حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کلمہ پڑھا نیز صحیح بخاری وغیرہ میں ہے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کو جب آگ میں ڈالا گیا وہ آپ کی زبان پر یہی الفاظ تھے

Answer  3

 کہ وہ کافروں سے نہ ڈرے اور اللہ کا خوف رکھے یعنی جب شیطان اس شک  مبتلا کریں مومن کو چاہیے کہ وہ صرف اللہ پر بھروسہ رکھے اور اسی کی طرف رجوع کریں اللہ تعالی خود فرمارہے ہیں کہ تم کافروں سے نہ ڈرو اور میراخوف رکھو اگر تم مومن ہو اور میں تمھیں کافی ہو جاؤں گا اور تمہارا ناصر ہوگا

Answer  4

اللہ تعالی آزمائش کی بھٹی سے ضرور گزارتا ہے تاکہ اس کے دوست واضح اور دشمن ذلیل ہو جائیں مومن صابر منافق سے الگ ہوجائے جس طرح میں اللہ تعالی نے اہل ایمان کو آزمایا جس سے ان کی مان صبروثبات اور جذبہ اعداد کا اظہار ہوا اور منافقین نے اپنے اوپر جو نفع کا پردہ ڈال رکھا تھا وہ بے نقاب ہوگیا

 Answer  5

 بخیل کے بارے میں بیان کیا گیا ہے جو اللہ کے دیے ہوئے مال کو اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرتا حتی کہ اس سے زکوۃ بھی نہیں نکالتا ہے قیامت والے دن اس کے مال کو ایک زہریلا اور نہایت خوفناک سانپ بنا کر کر طوق  کی طرح اس کے گلے میں ڈال دیا جائے گا وہ سانپ اس کی bancheinپکڑے گا اور کہے گا تیرا مال ہو میں تیرا خزانہ ہوں

 Answer  6

 جو شخص  قیامت والے دن آگ سے ہٹا دیا جائے گا وہ جنت میں داخل کر دیا جائے گا بے شک وہ کامیاب ہوگیا کامیاب اصل میں وہ ہے جس نے دنیا میں رہ کر اپنے رب کو راضی کر لیا جس کے نتیجے میں جہنم سے دور اور جنت میں داخل کر دیا گیا

 Answer  7 

اس آیت میں مال اور جان کو آزمائش

کہا جارہا ہے

 Answer 8 

بیماری کی حالت میں دی نماز پڑھنے کا حکم ہے اور جس طرح وہ آسانی سے نماز پڑھ سکے وہ پڑھ لے جیسا کہ حدیث میں بھی آتا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کھڑے ہوکر نماز پڑھو کھڑے ہو کر نہیں پڑھ سکتے تو بیٹھ کر اور بیٹھ کر بھی نہیں پڑھ سکتے تو کروٹ کے بل لیٹے لیٹے ہی نماز پڑھ لو صحیح بخاری

Saturday, July 11, 2020

Answers of para 4 part 2

*بسم اللہ الرحمن الرحیم*
*پارہ 4* *لن تنالوا*

      *Lesson 2*
       

 

*سورہ ال عمران ایت نمبر126 تا 164*  *ربع تا نصف*
🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌺

*سوال نمبر 1*ایت نمبر128 میں رسول اللہ کو کس بات کی تنبہہ اور یاد دھانی کرائ جارھی ہے؟ اس سے کس بات کی دلیل ملی؟ ترجمہ اور تفسیر سے واضح کریں                   
جواب
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*سوال نمبر 2* : آیت نمبر134 میں محسنین کی کون سی تین صفات کا ذکر کیا جارہا ہے؟
*جواب*
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀              

*سوال نمبر 3*: آیت 135: متقین سے جب کوئی غلط  کام ہو جائے تو وہ کیا کرتے ہیں؟
جواب۔۔۔۔
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر 4*:ایت نمبر 144مین کس بات کی دلیل صاف ملتی یے؟ ترجمہ اور تفسیر سے جواب دیں
*جواب*:
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر5*:آیت نمبر 152 جنگ احد میں مسلمانوں کی ناکامی کی کیا تین وجوہات تھیں؟؟ آیت سے جواب دیں
جواب۔۔۔۔۔۔
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر6* :آیت نمبر 154: جنگ احد میں غم پر غم کیا تھا؟تفسیر سے جواب دیں
جواب۔۔۔۔
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر 7*: آیت نمبر156سے158 میں موت  کے متعلق کیا عقیدہ بتایا جارھا ہے؟؟ترجمہ اور تفسیر سے مختصر لکھیں
*جواب*۔۔۔۔
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر 8*: آیت 159 میں اچھے  لیڈر کی کیا خصوصیات بتائی جارہی ہیں؟؟آیت سے  جواب دیں
جواب۔۔۔۔۔ 🌸🥦🌸🥦🌸🥦

Answer 1:
 اس آیت میں کہا جارہا ہے کہ اے پیغمبر آپ کے اختیار میں کچھ بھی نہیں اللہ تعالی چاہے تو ان کی توبہ قبول کریں یہ عذاب دے کیونکہ وہ ظالم ہیں  اس میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس بات کی تنبی کی جارہی ہے کہ کہ کافروں کو ہدایت دینا اور ان کے معاملے میں کسی قسم کا فیصلہ کرنا سب اللہ کے اختیار میں ہے اللہ تعالی جسے چاہے اس کی توبہ قبول کریں یا عذاب دے  یہ صرف اللہ تعالی کے اختیار میں ہے اور اس سے ہمیں اس بات کی بھی دلیل ملتی ہے کہ جو لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو مختار کل قرار دیتے ہیں یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اتنا اپنا اختیار  نہ تھا راہ راست پر لگادیں
 Answer  2
 جو لوگ آسانی میں اور سختی کے موقع پر بھی اللہ کے راستے میں خرچ کرتے ہیں اور غصہ پینے والے اور لوگوں سے درگزر کرنے والے ہیں اللہ تعالی ان نیک کاروں سے محبت کرتا ہے یعنی بحشالی میں نہیں تنگدستی کے موقع پر بھی خرچ کرتے ہیں مطلب یہ ہے کہ ہر حال میں اور ہر موقع پر اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں جب غصہ  آتا ہے تو ان کو معاف کر دیتے ہیں جو ان کے ساتھ برائی کرتے ہیں
 Answer 3
 یہاں متقین کا ذکر ہے کہ جب پہنچے کوئی ناشائستہ کام ہوجائے یا کوئی گناہ کر بیٹھے تو فورا اللہ کا ذکر اپنے گناہوں کے لئے استغفار کرتے ہیں یعنی جب نصیب تقاضہ بشریات کسی غلطی یا گناہ کا ارتکاب ہو جاتا ہے تو فورا توبہ و استغفار کا اہتمام کرتے ہیں اور وہ لوگ باوجود علم کے کسی برے کام پر اڑ نہیں جاتے
Answer 4
: عیسائیت میں اس بات کی صاف دلیل موجود ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم صرف رسول ہی ہیں یعنی ان کا امتیاز بھی وصول رسالت ہی ہے یہ نہیں کہ وہ بشری خصائص سے بالاتر خدائی صفات سے متصف ہوں کہ انہیں موت سے دوچار نہ ہونا پڑے
 Answer  5
 (1 )پست ہمتی اختیار 
کی 
(2) کام میں آپس میں جھگڑنے لگے
(3) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نافرمانی کی
Answer 6
: احد میں مسلمانوں کو غم یہ ملا ... ابن جریر اور ابن کثیر کے اختیار کردہ راجح قول کے مطابق پہلے غم سے مراد ہے مال غنیمت اور کفار سے فتح و ظفر سے محرومی کا غم اور دوسرے غم سے مراد مسلمانوں کی شہادت, ان کے زخمی ہونے ,نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کی خلاف ورزی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خبر شہادت سے پہنچنے والا غم ہیں
: Answer 7
 اہل ایمان کو اس فسادی عقیدے سے روکا جارہا ہے جس کے حامل کفار اور مشرکین تھے اس کے برعکس یہ عقیدہ بتایا جارہا ہے کہ موت و حیات اللہ کے ہاتھ میں ہے اور موت کا ایک وقت مقرر ہے اور آیت نمبر 158 سورۃ آل عمران میں اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ بلیقین خواں تو مر جاؤ یا مار ڈالے جاؤ جمع تو اللہ تعالی ہی کی  طرف ہی کئے جاؤ گے
: ..Answer  8: اچھے لیڈر کو نرم دل ہونا چاہیے اگر لیڈر پر زبان اور سخت دل ہو گا تو لوگ اس سے پیچھے ہٹ جاتے ہیں لوگوں سے درگزر کرنے والے ہوں اور کام میں ان سے مشورہ کریں پھر جب وہ پختہ ارادہ کر لے تو پھر اللہ تعالی پر بھروسہ کریں یعنی مشاورت کے بعد جب رائے پختہ ہو جائے تو پھر اللہ تعالی پر توکل کرکے اسے کر گزرے

Answers of para 4 part 1




بسم اللہ الرحمن الرحیم

*پارہ 4 لن تنالوا*

      *Lesson 01*

       
سورہ ال عمران ایت نمبر 92 تا 125  ربع پارہ
🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺

*سوال نمبر1* *آیت نمبر92 ميں  البر سے مراد كيا هے*؟؟ تفسیر میں سے جواب دیں                      
جواب 1-
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*سوال نمبر 2* : *آیت نمبر95 میں ابراهيم علبه سلام كى پيروى كرنے  كا حكم ان كى كن خوبيوں كى وجه سے ديا جارها هے* ؟ آيت سے  جواب ديں
*جواب*:
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر 3*: *آيت نمبر 96 میں كس فرض عبادت كا ذكر كيا هے*؟نیز پہلا قبلہ جو مسلم عبادت کے لئے بنایا گیا وہ کونسا ھے؟تفسیر میں سے دیکھ کر بتائں
جواب۔۔۔۔۔
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر 4*: *ایت نمبر97حج كن پر فرض هے*؟*اور استطاعت  کے باوجود حج نہ کرسکے  تو اس کے لئے کیا وعید ھے*؟؟
جواب۔۔۔
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*سوال نمبر5* : *آيت نمبر  103 اللّه كر مضبوط رسى كيا هے اور اسے تهامنے  كا فائده كيا هے*؟ تفسير سے مدد ليں
جواب۔۔۔
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*سوال نمبر 6*: *آیت نمبر112 يهودى كس وجه سے ذلت كے  مستحق هوئے*؟؟
جواب۔۔۔۔
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر7*: *آیت نمبر 114 ,113متقین بننے کے ليئے  هميں کونسی صفات اپنے اندر لانى هونگى* ؟؟ ترجمہ سے جواب دین
جواب۔۔۔۔۔

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*سوال نمبر8* *ایت نمبر 121 مین کس جنگ کی بات ھو رھی ھے اور یہ واقعہ کس تاریخ کو پیش ایا*؟ تفسیر میں سے جواب دے ۔
*جواب*:
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر 9*ایت نمبر 123.124.کس جنگ مین اللہ تعالی کی طرف سے مسلمانوں کے لئے كس طرح کی غیبی مدد آئی؟ اور فرشتون کی کتنی تعداد تھی؟
جواب..
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر 10 *ایت نمبر125 كون سى دو خوبيوں كى وجه سے الله كى مدد آتى هے*؟
جوابات

Answer  1
: البر(  نیکی اور بھلائی) سے مراد یہاں عمل صالح یا جنت
Answer 2
حضرت ابراہیم کے پیروی کا حکم ان کی اس خوبی  بی کے لئے دیا جا رہا ہے کیونکہ وہ مشرک نہیں تھے
Answer  3
: نماز کا ذکر ہے یعنی  پہلا قبلہ جو مسلمانوں کی عبادت کے لیے بنایا گیا وہ  خانہ کعبہ  ہے جو اللہ کی عبادت کے لیے تعمیر کیا گیا
وہ ہے جو مکہ میں  ہے
Answer 4
: حج صاحب استطاعت پر فرض ہے یعنی اتنا خرچ کے سفر کے اخراجات پورے ہو جائیں یہ بھی داخل ہے کہ راستہ پُر امن ہو اور جان و مال محفوظ رہے اسی طرح یہ بھی ضروری ہے کہ صحت و تندرستی کے لحاظ سے سفر کے قابل ہو نیز عورت کے لئے محرم بھی ضروری ہے  استطاعت کے باوجود حج نہ کرنے والوں کے لیے  waeed ہے کہ  باوجود  استطاعت جو حج نہ کرے قرآن نے اس کو kuffar ...see tabeer کیا ہے جس سے حج کی فرضیت میں کوئی شبہ باقی نہیں
Answer  5:
اللہ کی مضبوط رسی اور قرآن اور حدیث ہے اور اس کو تھامنے سے مراد یہ ہے کہ ان پر  عمل کیا جائے اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر ان دو اصولوں سے انحراف کروگے تو تمہارے درمیان پھوٹ پڑ جائے گی اور قرآن اور حدیث پر عمل کرنے سے یہ ہوگا کہ مسلمانوں میں اتحاد رہے گا اور وہ گروہوں میں تقسیم نہیں ہوں گے
Answer  6
یہودیوں پر یہ ذلت اور مسکنت غضب الہی کے نتیجے میں مسلط کی گئی
Answer  7
ان آیات میں متقین کی کچھ صفات بتائی گئی ہیں کہ یہ سارے کے سارے یکساں نہیں بلکہ اہل کتاب میں ایک جماعت حق پر قائم رہنے والے بھی ہے جو راتوں کے وقت بھی کلام اللہ کی تلاوت کرتے ہیں اور سجدے بھی کرتے ہیں یہ اللہ تعالی پر اور قیامت کے دن پر ایمان بھی رکھتے ہیں بھلائیوں کا حکم کرتے ہیں اور برائیوں سے روکتے ہیں اور بھلائی کے کاموں میں جلدی کرتے ہیں .
Answer 8:
یہاں جنگ احد  کی بات ہورہی ہے اور یہ واقعہ شوال 3 ہجری میں ہوا
Answer  9
جنگ بدر میں اللہ تعالی کی طرف سے مسلمانوں کےلیے غیبی امداد آئی مسلمان تعداد میں بہت کم تھے اور قلت سامان بھی تھا آنکھوں کی جنگ بدر میں مسلمان تین سو تیرہ تھے اور یہ بھی بے سروسامانی کی حالت میں تھے صرف دو گھوڑے اور ستر اونٹ تھے باقی سب پیدل تھے تو اللہ تعالی نے فرشتوں کے ذریعے مسلمانوں کی مدد فرمائیں اور آسمان سے سے تین ہزار فرشتے اتار کر اللہ تعالی نے مسلمانوں کی مدد فرمائے
Answer  10
اس آیت میں اللہ تعالی نے دو خوبیاں بیان کی ہیں کہ اگر تم صبر اور پرہیزگاری کرو  جن کی وجہ سے اللہ تعالی کی مدد آتی ہے


Thursday, July 9, 2020

Answers of para 3 part 4

💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎بسم اللہ الرحمن الرحیم*

*Parah 3*
*تِلْكَ الرُّسُلُ     
*Lesson 04*
*Surah Aal-e-imran*
ثلثه سے اخر
-*Aayat no55 to 91*

 
*Question1*

Allah Tala kisse Mohabbat nahin karta Ayat number 57 se jawab den

Question  2

Hazrat Isa alaihis Salam aur Hazrat Aadam alaihissalam ki misal Ek Jaisi Kyon Hai Ayat number 59 se jawab den

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*Question 3* Aayat no 72 mai yahodiyon kia kia chalچالthi??
Tarjumy sy batain
*Answer*

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*Question 4*:Aayat no 75 umeyeen *َاْلْاُمّيِّن* sy kia murad hai?? Tafseer sy batain.
*Answer*:

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*Question 5* : Aayat 79 mai kis Nabi ki baat horahi hai ?? Or عيسائیوںka un nabi k bary ka kia عقيدهtha??tarjuma tafseer sy batain

*Answer*
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*Question 6* :Aayat 81 mai Tamam انبياء sy kia عهد liya gaya?? Tarjuma or Tafseer sy batain

*Answer*

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀 🎀

*Question 7* : Aayat no 86   87 k mutabiq kin logon ko Allah tala hidayat nai dain gae?? Or un k kia Saza hai?Tafseer sy goor sy parh kar jawab dain
*Answer*:
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*Question 8* : Ayat no 90  91 kis waqt ki TOBA  qobol nahi hogi??or kia kafiro k naik Aamal unko Faeda dain gai? tafseer sy dekh kar batain

*Answer*

💎💎💎💎💎💎💎💎💎
Answer 1

اللہ تعالی ظالموں سے محبت نہیں کرتا ہے
Answer  2
: حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت عیسی علیہ السلام کی مثال ہوبہو ہے جسے مٹی سے بنا کر کہہ دیا کہ ہوجا پس وہ ہوگیا یا یعنی حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت عیسی علیہ السلام کے والد نہیں تھے[
Answer 3
یہاں یہودیوں کے ایک مکر کا ذکر ہے یا جس سے وہ مسلمانوں کو گمراہ کرنا چاہتے تھے انہوں نے با ہمتای کیا کہ صبح کو مسلمان ہو جائیں اور شام کو کافر کے مسلمانوں کے دلوں میں بھی اپنے اسلام کے بارے میں شک پیدا ہو جائے یہ لوگ قبول اسلام کے بعد دوبارہ  ممکن ہے کہ اسلام سے پلٹ جائیں[
Answer 4
: ,,الآمین,, اس سے مراد ہے ,,ان پڑھ جاھل ,, مراد مشرکین عرب ہیں[
Answer  5
: یہاں حضرت عیسی علیہ السلام کی بات ہورہی ہے یہ عیسائیوں کے ضمن میں کہا جارہا ہے کہ انہوں نے حضرت عیسی علیہ السلام کو خدا بنایا ہوا ہے حالانکہ وہ ایک انسان تھے جنہیں کتاب و حکمت اور نبوت سے سرفراز کیا گیا تھا[
Answer 6
جب اللہ تعالی نے نبیوں سے عہد لیا یا کہ جو کچھ میں تمہیں کتاب وحکمت دو پھر تمہارے پاس رسول آئے جو تمہارے پاس کی چیز کو سچ بتائیں تو تمہارے لئے اس پر ایمان لانا ضروری ہے اور اس کی مدد کرنا ضروری ہے فرمایا کہ تم اس کے اقراری ہو اور اس پر میرا ذمہ لے رہے ہو سب نے کہا کہ ہمیں اقرار ہے فرمایا تو اب گوار ہوں اور خود میں بھی تمہارے ساتھ گواہ ہوں میں ہوں یعنی ہر نبی سے یہ وعدہ لیا گیا کہ اس کی زندگی اور دور نبوت میں اگر دوسرا نبی آئے گا تو اس پر ایمان لانا اور اس کی مدد کرنا ضروری ہوگا جبکہ نبی کی موجودگی میں آنے والے نبی پر خود اس نبی کو ایمان لانا ضروری ہے تو ان امتوں کے لیے تو اس نے نبی پر ایمان نہ بطریق اولیٰ ضروری ہیں[
Answer  7
اس کے بارے میں اللہ تعالی نے خود فرمایا ہے اللہ تعالی ان لوگوں کو کیسے ہدایت دے گا جو اپنے ایمان لانے نے اور رسول کی حقانیت کی گواہی دینے اور اپنے پاس روشن دلیلیں آجانے کے بعد کافر ہو جائے اللہ تعالی ایسے انصاف لوگوں کو راہ راست پر نہیں لاتا ان کی سزا ہے کہ اللہ تعالی کی اور فرشتوں کی اور تمام لوگوں کی لعنت ہو
Answer  8
اس سے وہ تو اب مراد ہے جو موت کے وقت ہوں ورنہ توبہ کا دروازہ تو ہر ایک کے لیے ہر وقت کھلا ہے جو لوگوں پر کریں اور مرتے دم تک کافی رہیں ان سے کوئی اگر زمین بھر سونا بھی دے گا تو پھر میں میں ہرگز قبول نہ کیا جائے گا ان کافروں کا کوئی نیک عمل قبول نہیں کیا جائے گا جو لوگ کفر کریں اور مرتے دم تک کافی رہے ان میں سے کوئی اگر زمین بھر سونا دے وہ بھی دیے  تو بھی ہرگز قبول نہ کیا جائے گا


Wednesday, July 8, 2020

Answers of para 3 part 3

💟💟💟💟💟💟💟💟

*بسم اللہ الرحمن الرحیم*

🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺
     Parah 3
   *تِلْكَ الرُّسُلُ*
   *Lesson 03*

*Surah Aal-e-imran*
نصف سے ثلاثہ
*Aayat no 18 to 54*

🌸🌺🌸🌺🌸🌺🌸🌺
*Question1*: Ayat_e_alkursi mai  *Alkursi*  sy kia murad hai?kia ye mojod cheez hai? 
*Answer*

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*Question 2* Aayat # 28 goor sy parhain..is Ayat mai مومن ko kis bat ka hukam deya gaya?hamary liy kia Sabaq hai ?Tarjuma or Tafseer sy batain?

*Answer* :

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*Question 3* : Aayat 31.32  kis bat ki Dalil milti hai ??tafseer sy dekh kar batain.

*Answer*
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*Question 4* :Aayat 37 mujjza( معجزہ) ya karamat kia insan k ikhteyar mai hai? ?Tafseer sy dekh kar batain.

*Answer*:

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*Question 5* : Aayat 44 kia Nabi ( S a w) Gheabغيب ka ilm rekhty thy?Allah tala ny Is ki tardeed  ترديدkin Alfaz mai ki Tafseer sy dekh kar batain.
*Answer*

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*Question 6* : Aayat no 46 mai ويكلم الناس في المهد *وكهلا* sy kia murad hai??Tafseer sy goor sy parh kar jawab dain
*Answer*:

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*Question 7* :Aayat 49mai عيسیa.s k kon kon sy  معجزات ka zikar Aaya hai??

*ANSWER*
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀 *Question 8* :Ayat 52 حواريsy kia matlab hai?? Is Silsily mai Tafseer  mai Hadees aai wo beyan karain..

🌷🌷🌷🌷🌷🌷

Answer 1

 کرسی سے بعض نے موضوع قدمین قدم رکھنے کی جگہ بعض نے علم بعد میں قدرت و عظمت نماز میں بادشاہی اور بعد میں ارشاد لیا ہے لیکن صفات باری تعالیٰ کے بارے میں محدثین اور سلف کا یہ مسلک ہے کہ اللہ تعالی کی جو صفات جس طرح قرآن و حدیث میں بیان ہوئی ہے اور اس لئے یہی ایمان رکھنا چاہیے کہ فی الواقع کرسی ہے جو عرش سے الگ ہے اس کی کیفیت کیا ہے کیونکہ اس کی حقیقت سے ہم بے خبر ہیں

Answer  2

: اس میں مومنوں کو اس بات کا حکم کیا دیا گیا ہے کہا گیا ہے کہ ,,,مومنوں کو چاہئے کہ ایمان والوں کو چھوڑ کر کافروں کو اپنا دوست نہ بنائیں اللہ تعالی نے یہاں اہل ایمان کو اس بات سے سختی سے منع فرمایا ہے کہ وہ کافروں کو اپنا دوست بنائے کیونکہ کافی اللہ کے بھی دشمن ہیں اور اہل ایمان کے بھی دشمن ہیں تو پھر ان سے دوستی کا جواز کس طرح ہوسکتا ہے البتہ حسب ضرورت و مصلحت آن سے صلح واہ دہ بھی ہوسکتا ہے اور تجارتی لین دین بھی اسی طرح جو کافر مسلمانوں کے دشمن نہ ہو ان سے حسن سلوک اور مدارات کا معاملہ بھی جائز ہے

Answer  3

 اس عادت تھی اس بات کی دلیل ملتی ہے کہ اللہ سے اگر کوئی محبت رکھتا ہے ہے تو اس کا صرف ایک طریقہ ہے کہ آخری پیغمبر پر ایمان لائے اور ان کی اتباع کی جائے محبت الہی کا طالب اگر اتباع محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے یہ مقصد حاصل کرنا چاہتا ہے تو پھر تو یقیناً کامیاب ہے اور اپنے دعوے میں سچا ہے اس آیت میں اللہ کی اطاعت کے ساتھ ساتھ اطاعت رسول کی تاکید کرکے واضح کردیا گیا کہ آپ نے اگر ہے تو صرف عادی محمدی میں اور اس سے انحراف اور ایسےکافروں اللہ تعالی پسند نہیں فرماتا چاہے وہ اللہ سے محبت اور قربت کے کتنے ہی دعویدار ہو 

Answer 4

 معجزہ 

اور کرامت خرق عادت امور کو کہا جاتا ہے یعنی جو ظاہری اور عادی اسباب کے خلاف ہوں کہ کسی نبی کے ہاتھ پر ظاہر ہو تو اسے معجزہ اور کسی ولی کے ہاتھ پر ظاہر ہو تو اسے کرامت کہا جاتا ہے یہ دونوں برحق ہیں تاہم اس کے حکم اور اس کی مشیت سے ہوتا ہے نبی یا ولی کے اختیار میں یہ بات نہیں کہ وہ معجزہ یا کرامت جب چاہے صادر کردے اس لیے معجزہ اور کرامت اس بات کی دلیل ہوتی ہے کہ حضرات اللہ کی بارگاہ میں خاص مقام رکھتے ہیں لیکن اس سے یہ امر ثابت نہیں ہوتا کہ ان مقبولین بارگاہ کے پاس کائنات میں تصرف کرنے کا اختیار ہے بلکہ یہ اختیار صرف اللہ تعالی کے پاس ہے

Answer  5

 اس آیت میں کہا جارہا ہے کہ ,,یہ غیب کی خبروں میں سے ہے جسے ہم تیری طرف وحی سے پہچان پہنچاتے ہیں تو ان کے پاس نہ تھا جب کہ وہ اپنے قلم ڈال رہے تھے کہ مریم کو ان میں سے کون بچا لے گا اور نہ تو ان کے جھگڑے کے وقت ان کے پاس تھا,, اس سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم غیب کا علم نہیں رکھتے تھے اگر آپ غیب کا علم جانتے ہوتے  تو اللہ تعالی یہ نہ فرماتا کہ ہم غیب کی خبریں آپ کو بیان کر رہے ہیں کیونکہ جس کو پہلے سے علم ہواس کو اس طرح نہیں کہا جاتا اور اسی طرح  حاضر و ناظر کو یہ نہیں کہا جاتا  کے 

آپ اس وقت وہاں موجود نہیں تھے جب لوگ قراندازی کے لیے قلم ڈال رہے تھے اور نا تو جھگڑے کے وقت ان کے پاس تھے

 Answer  6

 حضرت عیسی علیہ السلام کے گہوارے میں گفتگو کرنے کا ذکر ہیں

اور ادھیڑ میں کلام کرنے کا مطلب بعض نے یہ بیان کیا ہے کہ وہ بڑے ہو کر وحی اور رسالت سے سرفراز کیے جائیں گے اور بعض نے کہا ہے کہ آپ کا قیامت کے قریب جب آسمان سے نزول ہوگا جیسا کہ اہل سنت کا عقیدہ ہے جو صحیح اور متواتر حدیث 

 Answer 7

 حضرت عیسی علیہ السلام کو اللہ تعالی نے کچھ معجزات عطا فرمائے تھے 

مٹی کے پرندے میں پھونک مارتے تو اللہ تعالی کے حکم سے وہ پرندہ بن جاتا

مادر زاد اندھے کی آنکھیں ٹھیک کر دیتے

کوڑی کو مریض کو اچھا کر دیتے

مردوں کو زندہ کرتے تھے

جو کچھ لوگ کھا کر آتے تھے اور اپنے گھر میں ذخیرہ کر آتے 

Answer  8

 حواری کا مطلب ہے انصار,, مددگار,, جس طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے  کہ ہر نبی کا کوئی خاص مدد گار  ہوتا ہے اور میرا مددگار حضرت زبیر علیہ السلام ہے رضی اللہ تعالی عنہ

صحیح بخاری کتاب الجہاد

Tuesday, July 7, 2020

Answers of para 3 part 2


💟💟💟💟💟💟💟💟💟💟💟

*بسم اللہ الرحمن الرحیم*

••• رب اشرح لي صدري○ويسرلي أمري○واحلل عقدة من لساني○يفقهوا قولي○

🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌹
*Parah 3*
*تِلْكَ الرُّسُلُ*
*Lesson 02*
*Surah Baqrah*- Aayat 275 to *Aal-e- imran 19*
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*Question 1* Aayut  al kursi mean
ولا يحيطون  بشى من
Mean Allah taala ka konsa naam mojoud hai or iska kya matlab hy?
*Answer*

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*Question 2*: Ayat no 275 mai الربو sy kia murad hai ??tafseer sy dekh kar batain?
*Answer*

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*Question 3*:سودخور k bary mai ayat no 275 mai kia bataya gaya hy? Tarjuma or Tafseer sy dekh kar batain
*Answer*:

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*Question 4* : Aayat# 279 mai  Allah taala ny aik Sakht Waeed وعيد Sunai hai wo kia hai? Ayat sy jawab dain
*Answer*

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*Question 5* :Aayat# 282 mai  گواہk leay kitny logoun ka hona Zarori hai?
*Answer*

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*Question 6* : Aayat #282 ki Tafseer ghour sy parh kar معاملات ko likhny ka فائدہ batain??
*Answer*

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*Question 7* : Surah baaqara ki aakhri 2 aayaut ki fazeelat mean tafseer mean

*بسم اللہ الرحمن الرحیم*

••• رب اشرح لي صدري○ويسرلي أمري○واحلل عقدة من لساني○يفقهوا قولي○

🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌹
*Parah 3*
*تِلْكَ الرُّسُلُ*
*Lesson 02*
*Surah Baqrah*- Aayat 275 to *Aal-e- imran 19*
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*Question 1* Aayut  al kursi mean
ولا يحيطون  بشى من
Mean Allah taala ka konsa naam mojoud hai or iska kya matlab hy?
*Answer*

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*Question 2*: Ayat no 275 mai الربو sy kia murad hai ??tafseer sy dekh kar batain?
*Answer*

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*Question 3*:سودخور k bary mai ayat no 275 mai kia bataya gaya hy? Tarjuma or Tafseer sy dekh kar batain
*Answer*:

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*Question 4* : Aayat# 279 mai  Allah taala ny aik Sakht Waeed وعيد Sunai hai wo kia hai? Ayat sy jawab dain
*Answer*

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*Question 5* :Aayat# 282 mai  گواہk leay kitny logoun ka hona Zarori hai?
*Answer*

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*Question 6* : Aayat #282 ki Tafseer ghour sy parh kar معاملات ko likhny ka فائدہ batain??
*Answer*

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*Question 7* : Surah baaqara ki aakhri 2 aayaut ki fazeelat mean tafseer mean mojoud aahadeit bayaan karein?
*Answer*

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
      *Sorah Aal imran* *Ayat # 1 Sy18*

🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌹

*Question 8* :Aayat #7 mai محکمات اور متشابھات Sy kia muraad hai? Tafseer say jawab dayein
*Answer*

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*Question 9*:Ayat #14 mai الشهوات sy kia murad hai or Kia ye Allah k haan pasandida nahi? Tafseer sy dekh k jawab dain
*Answer*

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*Question 10*: Ayat #18  mai kis bat ki شہادت di ja rahi hai? Tarjuma sy or تفسیر sy jawab dain
*Answer*

🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺

Answer 1

یہاں اللہ تعالی کا نام ,المحیط ,, 

   بے شک اللہ تعالی ہر چیز کا احاطہ کیے ہوئے  ہیں  یہ نام اللہ تعالی کے علم اور وسعت علم کی دلالت کرتا ہے زمین اور آسمان کی ہر چیز کا علم صرف اللہ تعالی کو حاصل ہے
Answer  2
: الربو کے لغوی معنی زیادتی اور اضافے کے ہیں اور شریعت میں اس کو سود کہتے ہیں یعنی کتنا جس سے مال لیا جائے اس کو واپسی میں پھر بڑھا کر دیا جائے
Answer 3
: سودخور لوگ نہ کھڑے ہوں گے مگر اس طرح جس طرح وہ کھڑا ہوتا ہے جیسے شیطان چھوکر خبطی بنادے سود خور کی کیفیت کا قبر سے اٹھتے وقت یا میدان حشر میں ہوگی
Answer 4
: جو سود نہیں چھوڑتے تو ایسے لوگوں کے لئے اللہ تعالی فرماتا ہے کہ اگر وہ ایسا نہیں کرتے تو اللہ تعالی سے اور اس کے رسول سے لڑنے کے لیے تیار ہو جاؤ
Answer 5
دو مرد گواہ ہونا ضروری ہے اگر دو مرد نہ ہو تو ایک مرد اور دو عورتیں بھی گواہ ہو سکتے ہیں
Answer 6
یہ لکھنے کے فوائد یہ ہیں کہ سے انصاف کے تقاضے پورے ہوں گے گواہی بھی درست رہے گی کہ گواہ کے فوت یا غائب ہو جانے کی صورت میں بھی تحریری کام آئے گی اور شبہ سے بھی فریقین محفوظ رہیں گے کہ شک پڑنے کی صورت میں تحریر دیکھ کر شک دور کرلیا جاسکتا  ہے
Answer 7
1,, نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص سورہ بقرہ کی آخری دو آیتیں رات کو پڑھ لیتا ہے تو یہ اس کو کافی ہو جاتی ہے ,,صحیح بخاری,,دوسری حدیث میں ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو معراج کی رات جو تین چیزیں ملیں ان میں سے ایک سورہ بقرہ کی آخری دو آیات بھی ہیں ,,صحیح مسلم باب فی ذکر سدرۃالمنتہیٰ
Answer 8
: محکمات سے مراد وہ آیات ہیں جن میں اوامر اور نواہی احکام و مسائل اور قصاص آیات آیات ہیں جن کا مفہوم واضح اور اٹل ہے اور ان کو میکسیکو اشکال پیش نہیں آتا اس کے برعکس گاؤں آیات متشابہات مثلا اللہ کی ہستی فضاؤں قدر کے مسائل جنت دوزخ ملائکہ وغیرہ یعنی ماورائے عقل حقائق جن کی حقیقت سمجھنے سے قاصر ہوں اور ان میں ایسی تاویل کی گنجائش ہو یا کم از کم ایسے امام ہوں جس سے عوام کو گمراہی میں ڈالنا ممکن ہو
Answer 9
شہوات سے مراد یہاں متشابہات ہیں یعنی وہ چیزیں جو طبعی طور پر انسان کو مرغوب اور پسندیدہ ہیں اس  لیے ان میں رغبت اور ان کی محبت نا پسندیدہ نہیں بشرطیکہ اعتدال کے اندر اور شریعت کے دائرے میں رہے ,,مرغوب چیزوں کی محبت لوگوں کے لئے مزین کر دی گئی ہے جیسے عورتیں اور بیٹے اور سونے اور چاندی جمع کئے ہوئے خزانے اور نشاندار گھوڑے اور چوپائے کھیتی یہ دنیا کی زندگی کا سامان ہے اور لوٹنے اچھا ٹھیکانہ   تو اللہ تعالی ہی کے پاس ہے ایک مخصوص حد تک ان چیزوں کو پسند کرنا اور ان سے محبت کرنا نا شریعت کے دائرے  تجاوز نہ کرے تو پھر یہ ناپسندیدہ نہیں
Answer 10
: اس میں اس بات کی شہادت دی جارہی ہے کہ ,,اللہ تعالی فرشتے اور اہل علم اس بات کی گواہی دیتے ہیں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور وہ عدل کو قائم رکھنے والا ہے اس غالب اور حکمت والے کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں,,شہادت کے معنی بیان کرنے اور آگاہ کرنے کے ہیں یعنی اللہ تعالی نے جو کچھ پیدا کیا اور بیان کیا اس کے ذریعہ سے اس نے اپنی وحدانیت کی طرف ہماری رہنمائی فرمائیں فتح القدیر


Monday, July 6, 2020

Answers of para 3 part 1

💟💟💟💟💟💟💟💟💟💟💟

*بسم اللہ الرحمن الرحیم*

••• رب اشرح لي صدري○ويسرلي أمري○واحلل عقدة من لساني○يفقهوا قولي○

🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺

*Parah 3* *تِلْكَ الرُّسُلُ*
*Lesson 01*
*Surah Baqarah- Aayat 253 se 273* 
ربع پارہ
🌸🌺🌸🌺🌸🌺🌸

*Question1 Quran E Kareem ki Azam  ayat kaun si hai yahan Kursi Se Kya Murad Hai Ayat number 255 ki tafsir se jawab denjey?
*Answer*

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*Question 2* : Ayat 255 kis baat per mabni hai hai tafsir se jawab den 
*Answer*

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*Question 3*: Surah e baqrah ki Aayat #255 Mein Hamen kya bataya ja raha hai tarjuma bataen 
*Answer*

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*Question 4* : Aayat 261 or  262 say  infaaq fi Sabeeil allah ki  misaul or Fazilat beyan karain? tafseer  or tarjma se jawab dayein 
*Answer*

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*Question 5* :Aayat 264 maen  Riya kari ريا كاري ki kia misaul beyan ki gai hy?
*Answer*

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*Question 6* : Aayat 267 Sadqay ki Qaboliyat k leay kia شرائطzarori hai? Tafseer sy jawab dayein
*Answer*

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*Question 7* : Aayat 268 mai "الشيطان يعدكم الفقر"se kia murad hai? Tafseer say mukhtasar bayaan karein 
*Answer*

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*Question 8* : Aayat 270 Nazrنذر sy kia Murad hai?غير الله k Naam ki Nazr مانناkesa hai? Tafseer sy batain 
*Answer*

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*Question 9* :Aayat 272 maen  hidayuat dena kis ka kaam hai? غير مسلم Rishty dar sy صلہ رحمی karna kesa hai ?
*Answer*

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*Question 10* : Aayat 273 Sadqay k مستحقkon kon loug hain?? Tafseer se jawab dain
*Answer*
✨✨✨✨✨✨✨✨
💞💞💞💞💞💞💞💞

💟💟💟💟💟💟💟💟💟💟💟

*بسم اللہ الرحمن الرحیم*

Answer  1

 آیت الکرسی قرآن کریم کی اعظم آیت ہے

Answer 2

یہ آیت اللہ تعالی کی صفات جلال اور اس کی  علو شان اور اس کی قدرت و عظمت پر مبنی نہایت جامع آیت ہے 

Answer  3

 اللہ تعالی ہی معبود برحق ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں جو زندہ اور سب کا تھامنے والا ہے جسے نہ اونگھ آئے نہ نیند, اس کی ملکیت میں زمین اور آسمانوں کی تمام چیزیں ہیں کون ہے جو اس کی اجازت کے بغیر اس کے سامنے شفاعت کر سکے وہ جانتا ہے جو اس کے سامنے ہے اور جو انکے پیچھے ہے اور وہ اس کے علم سے کسی چیز کا احاطہ نہیں کر سکتے مگر جتنا وہ چاہے اس نے زمین اور آسمان کو گھیر رکھا ہے اللہ تعالی ان کی حفاظت سے نہ تھکتا اور نہ اکتاتا  ہے وہ تو بہت بلند اور بہت بڑا ہے

Answer  4

: جو لوگ اپنا مال اللہ تعالی کی راہ میں خرچ کرتے ہیں اس کی مثال اس دانے جیسی ہے جس میں سے سات بالیاں نکلے اور ہر بالی میں سو دانے ہوں اور اللہ تعالی جسے چاہے بڑھاچڑھا کر دے وہ کشادگی والا اور علم والا ہے یہ انفاق فی سبیل اللہ کی فضیلت ہے اس سے مراد ہے تو اس کے معنی یہ ہوں گے کہ جہاد میں خرچ کی گئی رقم کا ثواب ہوگا اور اگر اس سے مراد تمام مصارف خیر ہیں تو یہ فضیلت صدقات نافلہ کی ہوگی اور دیگر نے کیا اور ان کا اجر ذیل میں آئیں گے

Answer 5

: یہ مثال بیان کی گئی ہے جس طرح وہ شخص جو اپنا مال لوگوں کے دکھاوے کے لیے خرچ کرے اور نہ نکالا پر ایمان رکھے نہ قیامت پر اس کی مثال اس صاف پتھر کی طرح ہے جس پر تھوڑی سی مٹی اور پھر اس پر زوردار بارش بارش برسے اور وہ بالکل صاف اور سخت چھوڑ دے .

Answer 6

 

 صدقے کی قبولیت کے لیے جس طرح یہ ضروری ہے کہ ریاکاری سے پاک ہو اسی طرح یہ بھی ضروری ہے کہ وہ حلال اور پاکیزہ کمائی سے ہو چاہے وہ کاروبار تجارت سنت کے ذریعے ہوئی اور باغات کی پیداوار سے خبیث چیزوں کو اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کا قصد مت کرو اور موبائل کو غلط طریقے سے کمائی ہوئی رقم سے صدقہ بیکار ہے

Answer  7

  یعنی اچھے کام کے پر مال خرچ کرنا ہو تو شیطان ڈراتا ہے کہ  قلاش ہو جاؤگے لیکن برے کاموں پر خرچ کرنے کے لیے برے کاموں کو اس طرح سجا اور سنوار کر پیش کرتا ہے کہ انسان بےدھڑک خرچ کر ڈالتا ہے اور اگر کوئی کار خیر میں ڈالنے کی بات ہو تو وہ بار بار سوچتا ہے کہ کہیں میرا پیسہ کم نہ ہوجائے اور برے کاموں کے لیے وہ ہر طرح سے اور دل کھول کر خرچ کرتا ہے سینما ٹیلی ویژن شراب بد کاری اور مقدمے بازی وغیرہ میں جب پھنستا ہے تو مال بے تحاشہ خرچ کرتا ہے اور پھر اسے کسی طرح کا تردد نہیں ہوتا

Answer  8

: Nazr

 کا مطلب کہ میرا فلاں کام ہوگیا یا فلاں فلاں سے نجات مل گئی تو میں اللہ کی راہ میں اتنا صدقہ کروں گا اس نذر کا پورا کرنا ضروری ہے اگر کسی نافرمانی یا ناجائز کام کی نذر مانی ہے تو اس کا پورا کرنا ضروری نہیں ہے نظر بھی نماز روزے کی طرح عبادت ہے اس لیے اللہ کے سوا کسی اور کے نام کی نذر ماننا شرک ہے

Answer  9


 ہدایت دینا صرف اللہ تعالی کا کام ہے وہ جسے چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے 

غیر مسلموں رشتہ داروں کے ساتھ صلہ رحمی کرنا کیسا ہے تفسیری روایات میں اس کی شان نزول یہ بیان کی گئی ہے کہ مسلمان اپنے مشرک رشتہ داروں کے مدد کرنا جائز نہیں سمجھتے تھے اور وہ چاہتے تھے کہ وہ مسلمان ہوجائیں اس پر اللہ تعالی نے فرمایا کہ ہدایت کے راستے پر لگا دینا یہ صرف اللہ کے اختیار میں ہے دوسری بات یہ ارشاد فرمائی کہ  تم اللہ کی راہ میں جو بھی خرچ کرو گے اس کا پورا اجر ملے گا جس سے یہ معلوم ہوا کہ غیر مسلم رشتہ داروں کے ساتھ بھی  صلہ رحمی کرنا باعث اجر ہے تاہم زکوۃ صرف مسلمانوں کا حق ہے یہ کسی غیر مسلم کو نہیں دی جاسکتی

Answer  10

: گویا اہل ایمان کی صفت یہ ہے کہ فقر و غربت کے باوجود وہ سوال سے بچتے ہیں اور  پکڑ پکڑ کر ہر کسی سے سوال کرنے سے گریز کرتے ہیں اس لیے پیشہ ور گداگروں کی بجائے مہاجرین دین کے طلباء, علماء اور سفید پوش ضرورت مندوں کا پتہ چلا کر ان کی امداد کرنی چاہیے جو سوال کرنے سے گریز کرتے ہیں


Sunday, July 5, 2020

Answers of para 2 part 4

*بسم اللہ الرحمن الرحیم*

💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐

*Para 2* *سیقول*
*Lesson 04*
*Surah Baqarah- Ayat 232 se 252*

🌸🌺🌸🌺🌸🌺🌸
***Sub sawalat ky jawabat tafseer se den***

*Question#1*Aayut 232*
Mean kon say 2 ahkamaut deay ja rahy haen tafseer say wazahut karein
*Answer*

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀 
*Question 2*  * شرعی طور pr sheer khuwar bachy aur iski maan ki kafalat ki zimadari kis pr عائد hoti hai?* ayat 233 ki roshni main iska jawab den.
*Answer*

🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*Question 3*: * Ayat 237 main بيده عقدة النكاح se kia murad hai ?* tafseer se jawab den.
*Answer*  

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*Question 4*: * Ayat 238 main kis namaz ka zikr kia gya hai aur kis naam se موسوم kia gya hai  نیز namaz ky kis اہم rukan ka zikr kia gya hai ?*
*Answer*  

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*Question 5*: * مندرجہ ذیل khawateen ki عدت  ki muddat likhen ?*
بیوہ :
طلاق یافتہ :
حاملہ :
خلع حاصل کرنے والی :
*Answer* 

🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*Question 6* *Ayat 243 main hamary liy kia sabaq hai ?*
*Answer* 

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*Question 7* * Ayat 247 ALLAH taala kis ko badshahat ataa krty hain ?* aur طالوت ko ALLAH taala ne kin خصوصیات ki bina par badshahat ataa ki ?
*Answer* 

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*Question 8* * Ayat 245 قرض حسنه se kia muraad hai ?*
*Answer* 

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*Question 9*  * Ayat 251 جالوت ko kis nabi ne qatal kia aur ALLAH ne un pr kon kon se انعامات ka zikr farmaya hai ?*
*Answer* 

Lesson 4

sora Baqrah

Q..1

Ayat no 232

کونسے دو احکامات دیے جارہے ہیں

جارہے ہیں

..No .1.

عدت گزرنے کے بعد پہلی یا دوسری طلاق کے بعد اگر سابقہ خاوند بیوی باہم رضامندی سے دوبارہ نکاح  کرناچاہیں تو ان کو روکا نہ جائے ۔۔۔


ترجمہ

اور جب تم اپنی عورتوں کو طلاق دو اور وہ اپنی عدّت پوری کرلیں تو انہیں ان کے خاوندوں سے نکاح کرنے سے نہ روکو جب کہ وہ آپس میں دستور کے مطابق رضامند ہوں ۔ یہ نصیحت انہیں کی جاتی ہے جنہیں تم میں سے اللہ تعالٰی پر اور قیامت کے دن پر یقین و ایمان ہو اس میں تمہاری بہترین صفائی اور پاکیزگی ہے ۔ اللہ تعالٰی جانتا ہے اور تم نہیں جانتے ۔  

سوری بقرہ۔232

  2

.ولی کے بغیر عورت نکاح نہیں کر  سکتی بلکہ اس کے نکاح کے لیے ولی کی اجازت اور رضامندی ضروری  ہے

Answer  2


شرعی طور پر پر شیرخوار بچے اور اس کی ماں کی کفالت کی ذمہ داری خاوند پر عائد ہوتی ہے کہ وہ حکم الٰہی کے مطابق اپنی طاقت کے مطابق مطلقہ عورت کی روٹی کپڑے کا ذمہ دار ہو جس طرح اس آیت میں کہا جارہا ہے

Answer 3

بعض نے..

راد ولی مراد لیا ہے کہ عورت معاف کر دے یا اس کا ولی معاف کر دیں لیکن یہ سہی نہیں ایک تو عورت کے ولی کے ہاتھ میں عقدہ نکاح  نہیں دوسرے حق  مہر عورت کا حق ہے اور اس کا مال ہے اسے معاف کرنے کا حق بھی ولی کو حاصل نہیں اس لیے وہی تفسیر صحیح جو آواز میں کی گئی ہے کہ اس سے مراد خاوند ہے کیونکہ نکاح کی گرہ کو توڑنا اور باقی رکھنا اس کے ہاتھ میں ہے مہر معاف کر میں سے نصف مہر واپس لینے کے بجائے اپنا یہ حق نسخہ مہر معاف کردے اور پورے کا پورا محرم عورت کو  دے اس سے آگے آپس میں فضل و احسان کو نہ بھولنے کی تاکید کر کے حق مہر میں بھی اسی کو اختیار کرنے کی ترغیب دی گئی ہے

Answer 4

یہ عصر کی نماز کا ذکر ہے یعنی درمیان والی نماز سے کہا گیا ہے اور ایک حدیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے متعین صلی اللہ علیہ وسلم نے والے دن عصر کی نماز کو صلوٰۃ الوسطی قرار دیا یہاں نماز کے اہم رکن قیام کا ذکر کیا گیا ہے

Answer 5

1

...بیوا........ بیوہ عورتیں جن حیض آنا بند ہو گیا ہو ان کی عدت تین مہینے ہے اور باقی بےوفا عورتوں کی عدت تین حیض ہے یعنی چار سوا چار مہینے

2...طلاق یافتہ....  طلاق والی عورتیں تین حیض تک خود کو روکے رکھیں دکھی یعنی یہ جاری اسوا چار مہینے کا ٹائم بنتا ہے 

3....حاملہ..... حاملہ کی عدت وضع حمل ہے یعنی جب بچا پیدا ہوگیا وہ چاہے ایک مہینے کے بعد پیدا ہوئی یا آٹھ مہینے کے بعد جب بچہ ہو جائے گا تو اس کی عدت ختم ہوگئی

4....خلع حاصل کرنے والی... خلع حاصل کرنے والی عورت کی عدت ایک حیض ہےانسان کو مرنے سے نہیں ڈرنا چاہیے اور اس باقی کے بیان میں حکمت ہے کہ جہاد سے جی مت گھبراو موت اور زندگی اللہ کے قبضے میں ہیں اور اس موت کا وقت بھی متعین ہے جسے جہاد سے بھاگ کر نکال نہیں سکتے

Answer 6

.. سورہ بقرہ کی آیت نمبر 247کے

 مطابق اللہ تعالی کس کو بادشاہت عطا کرتے ہیں طالوت کو کس بنا پر بادشاہت عطا کی گئی

Answer 7

. اللہ تعالی بہتر جانتے ہیں کون بادشاہت کا مستحق ہے اور کون نہیں نہیں یہ تو کریں اللہ تعالی کی طرف سے ہے 

قیادت اور سیادت کے لیے مال سے زیادہ عقل و علم اور جسمانی قوت و طاقت کی ضرورت ہے اور طالوت اس میں ان لوگوں میں ممتاز تھے اس لئے اللہ تعالی نے انہیں منصب کے لیے چن لیا یا وہ واسع الفضل ہے جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت اور ان آیات سے نوازتا ہے علیم ہے

Answer8 

قرض حسن سے مراد اللہ کی راہ میں اور جہاد میں مال خرچ کرنا ہے یعنی جان کی طرح مالی قربانی میں ہے  بھی تامّل مت کرو رزق کی کشادگی اور کمی بھی اللہ کے اختیار میں ہے

Answer 9

حضرت داؤد علیہ السلام جو ابھی پیغمبر تھے نہ بادشاہ اس لشکر طالوت میں ایک سپاہی کے طور پر شامل تھے ان کے ہاتھوں اللہ تعالی نے جالوت کا خاتمہ کیا اور تھوڑے سے اہل ایمان کے ذریعے سے ایک بڑی قوم کو شکست فاش دی اس کے بعد اللہ تعالی نے حضرت داؤد علیہ السلام کو بادشاہت عطا فرمائے اور نبوت بھی حکمت سے بعض نے نبوت واز میں سناتا ہنگری اور بعد میں نمو کو سمجھا دی ہے جو اس موقع جنگ پر اللہ تعالی کی مشیت اور ارادے سے فیصلہ کن ثابت ہوئے

Friday, July 3, 2020

Answers of para 2 part 3

Para 2* *سیقول*
*Lesson 03*
*Surah Baqarah- Ayat 202 se 231 *

🌸🌺🌸🌺🌸🌺🌸

*Question 1**Ayat 208 " Islam main pory ky pory dakhil ho jao " Is se ap kia samjhy ?* tafseer se jawab den
*Answer* 

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀 
*Question 2* *Ayat 217 حرمت wali maheeny kon se hain ?* tafseer se jawab den
*Answer* 

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*Question 3** Aayut  222 ki tafseer say btaein k kya hayiz ka ghusal kiay bagheir Mubashrat karna jaiz hy?
*Answer*

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀 
*Question4* *Ayat 226 -227 se ap kia samjhy ?* tafseer se jawab den
*Answer* 

🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*Question 5: * (Ayat 228)*
.....ولايحل لهن ان يكتمن ما خلق الله فى ارحامهن.....
Allah taala k iss hukum mean humary leay kya hikmut poshida hy tafseer say wazahut karein
*Answer*

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀 
*Aayut 229 or 230* ki tafseer say sawal number *6 7 8 9 or 10* k jawabut dayein?
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*Question 6* *ALLAH taala ny talaq deny ka jo tareqa byan farmaya hai wo bataein*
*Answer* 

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*Question #7*
Kin haalaut mean talauq رجعى k bad رجوع karna jaiz hy or kin haalaut mean jaiz nhi hy?
*Answer*
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*Question#8*:  *Kia aik waqat main 3 ya is se زائد talaq kh deny se talaq واقع ho jati hai*
*Answer* 

🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*Question 9*Ourtoun ko خلع ka haq deny ky baad sakhti se kis bat ki تاکید ki gai hai*
*Answer*

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*Question 10*
Shareyaut k mutabiq 3 bar talauq deny k bad yani talauq e ba,ayna k bad wo kon say halaut haen jin mean pehly shoher say dobara nikkah ho sukta hy nayiz ya bhi btaein k Rasool (SAW) ny Halala k bary mean kya farmaaya?
*Answer*

Answers  of para 2 part 3

Question. ..1

Answer

Q..1

Soora Baqrah

Ayt no..208

اسلام میں پورے کے پورے داخل ہو جاؤ اس سے آپ کیا سمجھتے ہیں تفسیر سے جواب دیں.

Ans,,

اہل ایمان کو کہا جا رہا ہے کہ اسلام میں پورے کے پورے داخل ہوجاؤ اس طرح نہ کرو کہ جو باتیں تمہاری مصلحتوں اور خواہشوں کے مطابق ہوں ان پر تو عمل کر لو اور دوسرے حکموں کو نظر انداز کردو اسی طرح جو دین چھوڑ آئے ہو اس کی باتیں اسلام میں شامل کرنے کی کوشش مت کرو بلکہ صرف اسلام کو مکمل طور پر اپنا  دین اسلام کو مکمل طور پر اپناو اس سے دین میں بدعات کی بھی نفی کردی گئی اور آجکل کے سیکولر ذہن کی تردید بھی کردی گئی جو اسلام کو مکمل طور پر اپنانے کیلئے تیار نہیں بلکہ دین کو عبادات مساجد تک محدود کرنا اور سیاست اور ایوان حکومت سے دیس نکالا دینا چاہتے ہیں اسی طرح عوام کو بھی سمجھایا جا رہا ہے کہ جو رسوم و رواج اور علاقائی ثقافت اور روایات کو پسند کرتے ہیں وہ انہیں چھوڑنے کے لئے آمادہ نہیں ہوتے جیسے مرگ اور شادی بیاہ کی مسرفانہ اور ہندوانہ رسوم اور دیگر رواج اور یہ کہا جارہا ہے کہ شیطان کے قدموں کی پیروی مت کرو جو تمہیں مذکورہ خلاف اسلام باتوں کے لئے حسین فلسفے تراش کر پیش کرتا ہے برائیوں پر خوشنما غلاف چڑھاتا ہے اور بدعات کو بھی نیکی باور کراتا ہے تاکہ اس کے جال میں پھنسے رہو..

.Q..2

Ayat no 217

Soora Baqrah

حرمت والے مہینے کون سے ہیں تفسیر سے جواب دے

Ans..

حرمت والے مہینے  نے رجب ذیقعد ذالحج ہیں اور محرم یہ چار مہینے زمانہ جاہلیت میں بھی حرمت والے سمجھے جاتے تھے جن میں قتال اور جدال ناپسندیدہ تھا

..Q..3

Ayat no 222

Soora Baqrah

آیت نمبر نمبر222  کی تفسیر سے بتائیں  کہ کیا حائضہ کا غسل کیے بغیر مباشرت کرنا جائز ہے

Ans. جب وہ پاک ہو جائیں اس کے دو معنی بیان کئے گئے ہیں ایک خون بند ہوجائے یعنی پھر غسل کے بغیر بھی پاک ہے مرد کے لیے ان سے مباشرت کرنا جائز ہیں علامہ البانی نے بھی اس کی تائید کی ہے آداب الزفاف)

 دوسرے معنی ہیں خون بند ہونے کے بعد غسل کر کے پاک ہو جائیں اس دوسرے معنی کے اعتبار سے عورت جب تک غسل نہ کرلے اس سے مباشرت حرام رہے گی امام شوکانی نے اس کو رائج قرار دیا ہے  (فتح القدیر) ہمارے نزدیک دونوں مسلک  قابل عمل ہے لیکن دوسرا قابل ترجیح ہے

(عورت جب تک حاصل نہ کرلے اس سے مباشرت حرام رہے گی

Q..4

Ayat 226-227

Soora Baqrah

آیت نمبر226-227 سے آپ کیا سمجھے ہیں تفصیل سے جواب دیں

Ans,,

اگر کوئی شوہر قسم کھا لیں کہ میں اپنی بیوی سے ایک مہینے یا دو مہینے مثلا تعلق نہیں رکھوں گا پھر قسم کی مدت پوری کرکے تعلق قائم کر لیتا ہے تو کوئی کفارہ نہیں ہاں اگر مدت پوری کرنے سے قبل تعلق قائم کرے گا تو کفارہ قسم ادا کرنا ہوگا اور اگر چار مہینے سے زیادہ مدت کے لئے یا مدت کی تعیین کے بغیر قسم کھاتا ہے تو اس آیت میں ایسے لوگوں کے لئے مدت کا تعین کردیا گیا ہے  کہ وہ چار مہینے گزرنے کے بعد یا تو بیوی سے تعلق قائم کر لے دے یا پھر اسے طلاق دے اسے چار مہینے سے زیادہ معلق رکھنے کی اجازت نہیں ہے پہلی صورت میں میں اسے کفارہ قسم ادا کرنا ہوگا اور اگر دونوں میں سے کوئی صورت اختیار نہیں کرے گا تو عدالت اس کو دونوں میں سے کسی ایک کے اختیار کرنے پر مجبور کرے گی اور وہ اس سے تعلق قائم کرے یا طلاق دے تاکہ عورت پر ظلم نہ ہو  (تفسیر ابن کثیر)Q Question  6

Soora Baqrah

Ans..

وہ طلاق جس میں خاوند کو عدت کے اندر رجوع کا حق حاصل ہے وہ دو مرتبہ ہے پہلی مرتبہ طلاق کے بعد بھی اور دوسری مرتبہ طلاق کے بعد بھی رجوع ہوسکتا ہے تیسری مرتبہ طلاق دینے کے بعد رجوع کی اجازت نہیں زمانہ جاہلیت میں یہ حق کے طلاق اور جو غیر محدود تھا جس سے عورتوں پر بڑا ظلم ہوتا تھا آدمی بار بار طلاق دے کر رجوع کرتا تھا اس طرح اس نے اس ظلم کا راستہ بند کر دیا اور پھر سے محروم بھی نہیں کیا ورنہ اگر پہلی مرتبہ کی طلاق میں ہمیشہ کے لئے جدائی کا حکم دیا جاتا تو اس سے پیدا ہونے والی معاشرتی مسائل کی پیچیدگیوں کا اندازہ ہی نہیں کیا جاسکتا علاوہ اللہ تعالی نے دو طلاق نہیں فرمایا بلکہ طلاق المردان طلاق دو مرتبہ فرمایا جس سے اس بات پر طلاق دینا اور انہیں حکومت نافذ کردینا حکم الہیہ کے خلاف ہے  طلاق کے بعد چاہے وہ ایک ہو یا ایک سے زیادہ  ہو اور اسی طرح دوسرے کے بعد چاہے وہ ایک ہو یا ایک سے زیادہ ہو..... اس طرح مرد کو سوچنے سمجھنے اور جلد بازی یا غصے میں کیے گئے کام کے ازالے کا موقع دیا جائے

Question  7

Answer  7

دو طلاقوں کے بعد رجوع کیا جاسکتا ہے  اور اگر تیسری طلاق بھی دے دی ہو  تو تیسری طلاق کے بعد خاوند نا تو رجوع کر سکتا ہے  کر سکتا ہے اور نہ نکاح کرسکتا ہے اسی عورت سے

Q 8

ایک وقت میں تین یا اس سے زیادہ طلاق دینے سے ایک طلاق واقع ہو جاتی ہے لیکن  پھر بھی اگر مرد رجوع کرلے  تو پھر بھی اچھے طریقے سے  بسا سکتا ہے

Q 9

عورت کو یہ حق دینے کے ساتھ ساتھ اس بات کی بھی سخت تاکید کی گئی ہے کہ عورت بغیر کسی معقول عذر کے خاوند سے علیحدگی یعنی طلاق کا مطالبہ نہ کرے اگر ایسا کرے گی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسی عورتوں کے لیے سخت و عید بیان فرمائی ہے کہ وہ جنت کی خوشبو تک نہیں پائی گئی (ابن کثیر)

Q 10

تین بار طلاق کے بعد خاوند سے رجوع نہیں ہو سکتا ہاں صرف اس کی ایک صورت یہ ہے جسے حلالہ کہا جاتا ہے کہ عورت کسی اور جگہ نکاح کر لے اور دوسرا خاوند اپنی مرضی سے طلاق دے دے یا فوت ہو جائے تو اس کے بعد زوج اول سے اس کا نکاح جائز ہوگا لیکن صرف حلالے کا ایک طریقہ ہے کہ یہ عورت کسی اور جگہ نکاح کر لے اور دوسرا خاوند اپنی مرضی سے اسے طلاق دے دے یا فوت ہو جائے تو اس کے بعد زوج اول سے اس کا نکاح جائز ہوگا  لیکن اس کے لیے بعض ملکوں میں جو حلالہ کا طریقہ رائج ہے یہ ٹھیک نہیں ہے

 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حلالہ کرنے والے اور کروانے والے دونوں پر لعنت فرمائی ہے حلال کی غرض سے کیا گیا نکاح نکاح نہیں ہے زناکاری ہے اس نکاح سے عورت پہلے خاوند کے لئے حلال نہیں ہوگی