Tuesday, February 25, 2020

اللہ تعالی کن لوگوں کا دوست ہے


اللہ تعالی کن لوگوں کا دوست ہے
2 : سورة البقرة 257 *اَللّٰہُ وَلِیُّ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا ۙ یُخۡرِجُہُمۡ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَی النُّوۡرِ ۬ ؕ وَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡۤا اَوۡلِیٰٓئُہُمُ الطَّاغُوۡتُ ۙ یُخۡرِجُوۡنَہُمۡ مِّنَ النُّوۡرِ اِلَی الظُّلُمٰتِ ؕ اُولٰٓئِکَ اَصۡحٰبُ النَّارِ ۚ ہُمۡ فِیۡہَا خٰلِدُوۡنَ ﴿۲۵۷﴾٪* اللہ تعالیٰ ان لوگوں کادوست ہے جوایمان لائے وہ ان کواندھیروں سے نکال کرروشنی کی طرف لاتاہے اورجن لوگوں نے کفرکیاان کے دوست باطل معبود ہیں،وہ ان کو روشنی سے نکال کرتاریکیوں کی طرف لے جاتے ہیں،یہی لوگ جہنمی ہیں اوراُس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں

No comments:

Post a Comment