سورہ احزاب آیت 66
یَوۡمَ تُقَلَّبُ وُجُوۡہُہُمۡ فِی النَّارِ یَقُوۡلُوۡنَ یٰلَیۡتَنَاۤ اَطَعۡنَا اللّٰہَ وَ اَطَعۡنَا الرَّسُوۡلَا ﴿۶۶﴾ اس دن ان کے چہرے آگ میں الٹ پلٹ کئے جائیں گے ۔ ( حسرت و افسوس سے ) کہیں گے کہ کاش ہم اللہ تعالٰی اور رسول کی اطاعت کرتے ۔
No comments:
Post a Comment