سورہ فاتحہ کے آخر میں آمین کہنے کی کیا فضیلت ہے .
سورۃ فاتحہ کے آخر میں آمین کہنے کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بڑی تاکید اور فضیلت بیان فرمائی ہے اس لئے امام اور مقتدی ہر ایک کو آمین کہنا چاہیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جہری نماز میں اونچی آواز میں آمین کہا کرتے تھے اور صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اتنی اونچی آواز میں آمین کہا کرتے تھے کہ مسجد گونج اٹھتی تھی آمین کے مختلف معانی بیان کیے گئے ہیں (1 ) اس طرح ہو(2 ) ہمیں نامراد نہ کرنا(3 ) اے اللہ ہماری دعا قبول فرما

No comments:
Post a Comment