سورہ بقرہ کی فضیلت
سورۃ بقرہ میں میں گائے کا واقعہ بیان ہوا ہے اس لئے اسے سورہ بقرہ یعنی گائے کے واقعے والی صورت بھی کہا جاتا ہے حدیث میں اس کی ایک خاص فضیلت یہ بھی بیان کی گئی ہے کہ جس گھر میں یہ پڑھی جائے اس گھر سے شیطان بھاگ جاتا ہے ہے نزول کے اعتبار سے یہ مدنی دور کی ابتدائی سورتوں میں سے ہے البتہ اس کی بعض آیات حجۃ الوداع کے موقع پر نازل ہوئی بعض علماء کے نزدیک اس میں 1000 خبر 1000 احکام اور 1000 منھمات ہیں( ابن کثیر ) علاوہ ازیں اس میں جو واقعات بیان کئ گئے ہیں ان کی صداقت میں جو احکام و مسائل بیان کئے گئے ہیں ان سے انسانیت کی فلاح و نجات وابستہ ہونے میں اور جو عقائد توحید و رسالت اور معاد کے بارے میں بیان کئے گئے ہیں ان کے برحق ہونے میں کوئی شبہ نہیں ویسے تو یہ کتاب الہی تمام انسانوں کی ہدایت و رہنمائی کے لیے نازل ہوئی ہے لیکن اس چشمہ فیض سے سیراب صرف وہی لوگ ہوں گے جو آب حیات کے متلاشی اور خوف الہی سے سرشار ہوں گے اس کے دل میں مرنے کے بعد اللہ کی بارگاہ میں کھڑے ہوکر جواب دہی کا احساس اور اس کی فکر ہی نہیں ان کے اندر ہدایت کی گمراہی سے بچنے کا جذبہ ہی نہیں ہوگا تو ان ہدایت کہاں سے اور کیوں کر حاصل ہوسکتی ہے
سورہ البقرہ کی تلاوت پر دوام اختیار کرنے والے کے لئے شیخ احمد عیسی المعصراوی کے فرمودات:
📚
جو شخص طویل مدت کے لئے سورہ البقرہ کی تلاوت کرے وہ اپنی زندگی میں عجیب چیزوں کا مشاہدہ کرے گا۔
اس کا جسم شفایاب ہو گا، اس کے رزق میں اضافہ ہو گا، اس کو شرح صدر نصیب ہو گا اور اس کی عمر میں برکت کا ظہور ہو گا۔
📚 جو شخص کئی ماہ تک روزانہ رات کو سورہ البقرہ کی تلاوت کرے گا، اللہ تعالی اس کی بیماری کو عافیت میں بدل دے گا۔ اس کی مشکل کو دور کر دے گا، تنگی کو فراخی سے بدل دے گا اور ہر جہت سے اس پر برکات کا نزول ہو گا اور وہ اپنی زندگی میں مسرور ہو گا۔
📚 اچھی طرح جان لو کہ تمہاری خواہشات پوری ہوں گی تمہاری زندگی میں برکات کا اضافہ ہو جائے گا اور تمہیں دکھوں اور پریشانیوں سے نجات ملے گی۔تمہاری حسنات میں بڑھوتری ہو گی۔ ایک ماہ مسلسل پڑھنے سے مندرجہ بالا انعامات کا مستحق بنا جا سکتا ہے۔
📚 اپنے اندر بیٹھے وہم کے بتوں کو کچل ڈال اس کلہاڑے سے جو سورہ البقرہ کی شکل میں تمہارے پاس ہے۔ ان لوگوں سے پوچھ لو جنہوں نے سورہ البقرہ کی تلاوت سے شرح صدر حاصل کیا۔ جنہیں ان کی معاملات میں آسانی ملی وہ تمہیں ہاں میں جواب دیں گے۔
l
📚 الصادق الامین رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اس سورہ کو اپنا لینا برکت کا باعث ہے۔
یعنی اس کی تلاوت، اس کی حفاظت و نگہبانی تجھے تیرے مال و اہل و اولاد، جسم اور روح میں برکات عطا کرے گی۔
📚 سورہ البقرہ کی مثال ایسے ہے جیسے کھجور، جب تک پک کر تیار نہ ہو جائے، اس کا ذائقہ بالکل اچھا نہیں ہوتا۔ اس سورہ کی تکرار اور اس کی تلاوت پر مجاہدہ نفس سے ہی زندگی میں حلاوت اور خوشی حاصل کی جا سکتی ہے۔
📚 سورہ البقرہ کی مسلسل تلاوت بندے کو ایسی بھلائیاں نصیب کرتی ہے جس کا وہ اندازہ بھی نہیں لگا سکتا۔ اور اسے ایسے اشرار سے محفوظ رکھتی ہے جو اس کے علم میں نہیں اور اندر ایسا منافع ہے کہ کوئ عقلمند اس سے بے نیاز نہیں رہ سکتا۔
📚 سورہ البقرہ کی تلاوت سے دلوں کو جلا ملتی ہے۔ دل کی سختی دور ہوتی ہے۔
آدمی کو خلوت کی عبادت لذت آشنا کرتی ہے۔ اس کی روح روحانیت کے درجات پر فائز ہوتی ہے۔
📚 نظر بد، حسد اور سحر کا درد پتھر کی طرح انسانی جسم میں موجود ہو تو سورہ البقرہ کی تکرار اس کو توڑ کر ختم کردیتی ہے۔
📚 ابتداء میں سورہ البقرہ کی تلاوت بہت مشکل کام ہے۔ اس لئے کہ شیطان جانتا ہے کہ 'علم الیقین' کا نفع عظیم ہے۔ اور وہ نہیں چاہتا کہ تو پکا ہوا پھل توڑ سکے۔ لیکن تقریبا 12 صفحات کی تلاوت کر لینے کے بعد تیری روح چستی و نشاط کو محسوس کرنے لگتی ہے۔
📚 شیخ کہتے ہیں کہ وہ مسلسل دو ماہ تک دو رکعت میں سورہ البقرہ کی تلاوت کرتے تھے اور تیسری رکعت میں سورہ الضحی پڑھتے تھے ۔ وہ فرماتے ہیں کی اللہ تعالی نے اس سورہ کی برکت سے رزق ، عافیت کے خوبصورت دروازے کھول دیے۔
📚 ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نذر بد اور حسد، محسود کے جسم میں ٹھوس چیز کی کی طرح موجود ہوتی ہے مگر سورہ البقرہ اور معوذتین کی تلاوت کی تکرار سے پگھل کر جسم سے زائل ہو جاتی ہے۔
📚 جس نے سورہ البقرہ کی تلاوت کو معمول بنایا اس کے دل کو دائمی خوشی و درحت اور اس کی زندگی میں بے شمار خیرات و بھلائیاں نصیب ہوں گی۔
📚 پس تو ایسا بن جا کی اس سے تجھے انس ہو جائے۔
📎 اس سورہ کو پڑھنا اور دوسروں کو اس سے واقف کر
انا ایسا صدقہ ہے جو قیامت تک جاری و ساری رہے گا۔